تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پان سُپاری" کے متعقلہ نتائج

سُپاری

ایک پھل جو بیری کے برابر اور نہایت سخت ہوتا ہے اسے کتر کر پان کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، چھالیا

سُپاری کا پُھول

پیٹ پِٹاری منہ سُپاری

دیکھنے میں تو دبلا ہے پر کھانا بہت کھاتا ہے

پان سُپاری

کسی مبارک موقع پر بلائے ہوئے مہمانوں کی خاطر تواضع کرنے کی رسم

چِکْنی سُپاری

ایک طرح کی چپٹی چکنی دودھ میں اُبالی ہوئی چھالیہ

ناک پَر سُپاری توڑتی ہیں

بہت تنک مزاج ہیں

مَن کو بھائے تو ڈھیلا بھی سُپاری ہے

بری چیز بھی اگر دل کو پسند آتی ہے تو سب سے اچھی لگتی ہے

چُوتْڑوں سے سُپاری توڑْنا

انوکھی بات کرنا، آسمان کے تارے توڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پان سُپاری کے معانیدیکھیے

پان سُپاری

paan-supaariiपान-सुपारी

وزن : 21122

پان سُپاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی مبارک موقع پر بلائے ہوئے مہمانوں کی خاطر تواضع کرنے کی رسم

पान-सुपारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी शुभ अवसर पर बुलाए हुए मेहमानों का आदर-सत्कार करने की रीति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پان سُپاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پان سُپاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone