تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُپاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُپاری کے معانیدیکھیے
سُپاری کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث
- ایک پھل جو بیری کے برابر اور نہایت سخت ہوتا ہے اسے کتر کر پان کے ساتھ استعمال کرتے ہیں، چھالیا
- حشفہ، عُضوِ تناسل کا مُن٘ھ
شعر
گر مزہ چاہو تو کترو دل سروتے سے مرا
تم سپاری کی ڈلی رکھتے ہو ناحق پان میں
English meaning of supaarii
Persian, Sanskrit - Noun, Feminine
- advance money paid to kill someone
- Areca-Nut
- glans of the penis
- supari, areca nut
सुपारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नारियल की प्रजाति का एक उष्णकटिबंधीय पेड़ जिसके फल पान के साथ खाए जाते हैं
- किसी की हत्या कराने के लिए किसी बदमाश, हत्यारे या गुंडे को दिया जाने वाला धन
- पान में खाई जाने वाली डली, छालिया, सुपारी
- लिंग का अग्र भाग
سُپاری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُپاری)
سُپاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔