تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانچ سات" کے متعقلہ نتائج

پانچ سات

چند

پانچ سات کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

تھوڑا تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

سات پانچ نَہ جاننا

سات پانچ پَکْوا ، نَہ ایک گُولَر

(پکوا - ایک بے مزہ جنگلی پھل ہے) ایک گولر سات پان٘چ پکووں سے بہتر ہے ایک اچّھی چیز بہت سی خراب چیزوں سے بہتر ہے.

سات پانچ کَرْنا

عذر کرنا، تامَل کرنا، بہانے کرنا

سات پانْچ

مکر و فریب، حِیلہ بہانہ

سات پانچ مِل کِیجِیے کاج ، ہارے جِیتے نَہ آوے لاج

صلاح مشورے سے کام کِیا جائے تو ناکامی کے بعد بھی شرمندگی اُٹھانا نہیں پڑتی کیونکہ ہار جیت میں سبھی شامل ہوتے ہیں.

سات پانچ لانا

جھگڑا کرنا ، اُلجھنا ، حُجّت کرنا.

سات پانچ کی لاٹھی ایک جَنے کا بوجھ

کئی آدمیوں کی مدد سے کام پُورا ہو جاتا ہے.

پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ

(عوامی) عشق اور محبت میں مروَّت باقی نہیں رہتی

سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے

(سِن٘گھاڑا - سین٘گ والا بیل) سِین٘گدار بیل اور ہاتھی سے دُوردُور رہنا چاہیے مگر عورت سے اس سے بھی دُور اور شرابی سے بہت ہی دُور رہنا چاہیے ، دراصَل شراب کی مذمّت میں ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانچ سات کے معانیدیکھیے

پانچ سات

paa.nch-saatपाँच-सात

اصل: ہندی

وزن : 2121

مادہ: پان٘چ

پانچ سات کے اردو معانی

صفت

  • چند
  • پریشانی، افراتفری

English meaning of paa.nch-saat

Adjective

  • a few
  • confusion, perplexity

पाँच-सात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चंद
  • परेशानी, अफ़रातफ़री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانچ سات)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانچ سات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words