تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سات پانْچ" کے متعقلہ نتائج

سات پانْچ

مکر و فریب، حِیلہ بہانہ

پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ

(عوامی) عشق اور محبت میں مروَّت باقی نہیں رہتی

سات ہاتھ ہاتھی سے رَہِیے پانْچ ہاتھ سِنْگھاڑے سے، بِیس ہاتھ ناری سے رَہِیے تِیس ہاتھ مَتْوارے سے

(سِن٘گھاڑا - سین٘گ والا بیل) سِین٘گدار بیل اور ہاتھی سے دُوردُور رہنا چاہیے مگر عورت سے اس سے بھی دُور اور شرابی سے بہت ہی دُور رہنا چاہیے ، دراصَل شراب کی مذمّت میں ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سات پانْچ کے معانیدیکھیے

سات پانْچ

saat-paa.nchसात-पाँच

وزن : 2121

سات پانْچ کے اردو معانی

  • مکر و فریب، حِیلہ بہانہ
  • چالاکی، طرّاری، تیزی
  • چند دوچار

English meaning of saat-paa.nch

  • a few, excuses, pretext, tricks, trickery
  • seven and five

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سات پانْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سات پانْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words