تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

پانی بَھرنا

(کن٘ویں نل یا مٹکے و تالاب وغیرہ سے) کسی چیز میں پانی لینا ڈالنا یا لانا

آنکھوں میں پانی بھرنا

آنسو بھر لانا

کَچّے گَھڑے پانی بَھرْنا

ایسا کام کرنا، جو تقریباً ناممکن ہو، سخت مصیبت جھیلنا، حد درجہ دشوار اور مشکل کام کرنا، (کنایۃً) تکلیفیں برداشت کرنا

پانی بَرانا

چھوٹی نالیاں بنا کر اور کیاریاں کاٹ کر کھیت کو سین٘چنا اور نالیاں توڑ کر پانی بہہ نہ جائے اس لیے اس کی رکھوالی کرنا.

پانی بَھرْوانا

پانی بھرنا (رک) کا تعدیہ ۔

پَن بَھرَن

پن بھرا (رک) کی تانیث۔ ۔ (ھ) مؤنث۔ پانی بھرنے والی عورت۔ (اول لکھنؤ میں دوسرا دہلی میں مستعمل ہے)۔

پانی پِھرنا

ضائع ہوجانا ، اکارت کرنا ۔

پانی بَھر آنا

(رک : من٘ھ میں ، کے ساتھ) حرص یا طمع کرنا ، خواہش ہونے لگنا ، للچانا ۔

اَبھی پانی کے گَھڑے بَھرنے ہیں

ابھی بہت مصیبت جھیلنی ہے

جو بولے وَہی پانی بَھرنے جاوے

رک : جو بولے سوگھی کو جاوے .

اَبھی کَچّے گَھڑے پانی کے بَھرنے ہَیں

آئندہ بہت سی مشکلیں پیش آنے والی ہیں

ہَزاروں گَھڑے پانی کے بَھرنے ہیں

ابھی بہت سی دشواریاں باقی ہیں ؛ ابھی بڑے بڑے امتحان باقی ہیں

کَرْنی کی بَھرْنی پانا

کیے کی سزا پانا ، جیسی کرنی ویسی بھرنی کی مثل کا صادق آنا.

بَھرَن پانی

انجن وغیرہ کے لیے پانی کا حوض ، سوت پانی ، انگزیری : Feed Water کا ترجمہ .

بَھلا ہُوا میری گَگَریا ٹُوٹی، پانی بَھرَن سے چُھوٹی

یعنی نقصان تو ہوا لیکن آئندہ کی مشقتوں سے بچے

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی بَھرنا کے معانیدیکھیے

پانی بَھرنا

paanii bharnaa•पानी भरना

محاورہ

مادہ: پانی آلُو

  • Roman
  • Urdu

پانی بَھرنا کے اردو معانی

  • (کن٘ویں نل یا مٹکے و تالاب وغیرہ سے) کسی چیز میں پانی لینا ڈالنا یا لانا
  • پانی لانے کی خدمت کرنا ۔
  • (کسی وصف میں اپنے سے برتر کے مقابلے میں) اظہار عجز کرنا ، مقابل کی برتری کا اعتراف کرنا (عموماً آگے یا سامنے کے ساتھ) ۔
  • غلامی یا اطاعت اور خدمت گاری اختیار کرنا
  • نادم یا شرمندہ ہونا ۔
  • ۔ کسی چیز میں پانی لینا۔ کنویں سے پانی نکالنا۔پانی لانا۔ پانی لانے کی خدمت کرنا۔ لازم۔ غلامی کرنا۔ عاجز آنا۔ شرمانا۔ کسی کے مقابلے میں کسی کمالیا ہنر میں عاجز آجانا۔؎

Urdu meaning of paanii bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ku.nve.n nal ya maTke-o-taalaab vaGaira se) kisii chiiz me.n paanii lenaa Daalnaa ya laanaa
  • paanii laane kii Khidmat karnaa
  • (kisii vasf me.n apne se bartar ke muqaable men) izhaar ajuz karnaa, muqaabil kii bartarii ka etraaf karnaa (umuuman aage ya saamne ke saath)
  • gulaamii ya itaaat aur Khidamatgaarii iKhatiyaar karnaa
  • naadim ya sharmindaa honaa
  • ۔ kisii chiiz me.n paanii lenaa। ku.nve.n se paanii nikaalnaa।paanii laanaa। paanii laane kii Khidmat karnaa। laazim। gulaamii karnaa। aajiz aanaa। sharmaanaa। kisii ke muqaable me.n kisii kamaa liyaa hunar me.n aajiz aajaanaa।

English meaning of paanii bharnaa

  • be ashamed (of), draw water (from a well, etc), fill vessels with water, to confess inferiority, hold a subordinate position

पानी भरना के हिंदी अर्थ

  • गु़लामी या इताअत और ख़िदमतगारी इख़तियार करना
  • नादिम या शर्मिंदा होना
  • पानी लाने की ख़िदमत करना
  • (कुँवें नल या मटके-ओ-तालाब वग़ैरा से) किसी चीज़ में पानी लेना डालना या लाना
  • (किसी वस्फ़ में अपने से बरतर के मुक़ाबले में) इज़हार अजुज़ करना, मुक़ाबिल की बरतरी का एतराफ़ करना (उमूमन आगे या सामने के साथ)
  • ۔ किसी चीज़ में पानी लेना। कुँवें से पानी निकालना।पानी लाना। पानी लाने की ख़िदमत करना। लाज़िम। गु़लामी करना। आजिज़ आना। शर्माना। किसी के मुक़ाबले में किसी कमा लिया हुनर में आजिज़ आजाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone