تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

پانی چَڑھانا

پانی کو بلندی پر لے جانا

سُورَج کو پانی چَڑھانا

(ہندو) سُورج کو پوجنا ، سُورج پُوجا کی رسم ادا کرنا .

پانی سو نیزے چَڑھانا

۔ (مجازاً) ناحق بدنام کرنا۔ ؎

نَو نیزے پانی چَڑھانا

سخت مشکل بلکہ ناممکن کام کرنا، مرحلہ طے کرنا، لڑائی جھگڑے کو طول دینا، بات بڑھانا، بات کا بتنگڑ بنانا، نیز لاحاصل کام کرنا

سَو نیزے پانی چَڑھانا

طوفان باندھنا، بہتان کرنا، تھوڑی سی بات کو مبالغے سے بیان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی چَڑھانا کے معانیدیکھیے

پانی چَڑھانا

paanii cha.Dhaanaaपानी चढ़ाना

محاورہ

موضوعات: رسم فقرہ

پانی چَڑھانا کے اردو معانی

  • پانی کو بلندی پر لے جانا
  • بہت سا پانی پی جانا
  • پانی چولھے پر رکھنا
  • پانی پھیرنا، جلا کرنا، صیقل کرنا، ملمع کرنا
  • آئینے پر پارا چڑھانا
  • تلوار پر آب چڑھانا
  • (پوجا کی ایک رسم) کسی دیوی یا دیوتا کے چرنوں میں پانی ڈالنا

पानी चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • पानी को ऊँचाई पर ले जाना
  • बहुत सा पानी पी जाना
  • पानी को चूल्हे पर रखना
  • पानी फेरना, सफ़ाई करना, चमकाना, गिलट करना
  • शीशे पर पारा चढ़ाना
  • तलवार पर चमक चढ़ाना
  • (पूजा की एक प्रथा) किसी देवी या देवता के चरणों में पानी डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words