تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی چھوڑْنا کے معانیدیکھیے
پانی چھوڑْنا کے اردو معانی
- پانی دینا ، پانی جاری کرنا ، پانی ترک کردینا
- (طباخی) گوشت ترکاری وغیرہ کا پکتے وقت پانی نکل کر اکھٹا ہونا ۔
- جماع کے وقت عورت کی فرج سے رطوبت نکلنا
- ۔ ۱۔ پانی جاری کرنا۔ نہر یا کسی بند سے پانی چھوڑنا۔ پانی پینا چھوڑ دینا۔ ۳۔ پکتے وقت گوشت یا ترکاری کا پانی نکل کر اکٹھا ہوجانا۔ ۴۔ جماع کے وقت عورت کے اندام نہانی سے ایک قسم کی رطوبت خارج ہونا۔ ایک قسم کا عورتوں کا مرض ہے۔ ؎
English meaning of paanii chho.Dnaa
- (of a woman) have orgasm
- (of vegetable or meat) to exude gravy while cooking
- release water (from a dam, etc.)
पानी छोड़ना के हिंदी अर्थ
- जमा के वक़्त औरत की फ़र्ज से रतूबत निकलना
- (तब्बाख़ी) गोश्त तरकारी वग़ैरा का पकते वक़्त पानी निकल कर अखटा होना
- ۔ ۱۔ पानी जारी करना। नहर या किसी बंद से पानी छोड़ना। पानी पीना छोड़ देना। ३। पकते वक़्त गोश्त या तरकारी का पानी निकल कर इकट्ठा होजाना। ४। जमा के वक़्त औरत के अंदामे निहानी से एक किस्म की रतूबत ख़ारिज होना। एक किस्म का औरतों का मर्ज़ है।
- पानी देना, पानी जारी करना, पानी तर्क करदेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی چھوڑْنا)
پانی چھوڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔