تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

پانی ڈالنا

۱۔ پانی دینا ، ( مجازاً) قے کرنا ۔

مُنہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

کالا پانی ڈالْنا

شراب کی آمیزش کرنا ، شراب کی ملاوٹ کرنا .

جَلْتِی آگ میں پانی ڈالنا

جھگڑا مٹانا

ناؤ پانی میں ڈالْنا

کشتی کو دریا میں اُتارنا ؛ سفر پر روانہ ہونا نیز کام شروع کرنا (نتیجے کی پروا کیے بغیر)

آگ پَر پانی ڈالْنا

غصہ فرو کرنا، رفع فساد کرنا، فتنہ مٹانا

تیل پانی پَرْ ڈالْنا

(ٹوٹکا) جاہل لوگوں کا خیال ہے کہ تیل کو پانی پر ڈالنے سے اہر کھل جاتا ہے اور مین٘ہ بند ہو جاتا ہے ؛ یورپ کے ملاحوں کا خیال ہے کہ تیل پانی پر ڈالنے سے طوفان رک جاتا ہے.

رَوغَن پانی میں ڈالْنا

ایک ٹوٹکا ہے جب بارش کی جھڑی لگتی ہے تو پانی میں تیل ڈالتے ہیں تاکہ بارش بند ہو جائے.

سُوکھے دھانوں پانی ڈالْنا

سُوکھے دھانوں پانی پڑنا (رک) کا تعدیہ ، مطلب پورا کر دینا ، مایوس نہ کرنا ، سخت حالات میں بھی امید رکھنا ، ناامیدی کے باوجود کوشش کرتے رہنا ۔

آگ میں پانی ڈالْنا

جھگڑا مٹانا، لڑائی کو دبانا؛ غصے کو دھیما کرنا

خاک کو پانی کر ڈالْنا

انسان کا مرنے کے بعد مٹی ہو کر پانی میں مل جانا .

جَلْتی آگ میں پانی ڈالْنا

جلتی آگ بجھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی ڈالنا کے معانیدیکھیے

پانی ڈالنا

paanii Daalnaaपानी डालना

محاورہ

پانی ڈالنا کے اردو معانی

  • ۱۔ پانی دینا ، ( مجازاً) قے کرنا ۔
  • ۲۔ پودوں کی کیاریوں وغیرہ میں پانی دینا ، ( مجازاً) خوش کرنا.

पानी डालना के हिंदी अर्थ

  • पानी देना
  • (लाक्षणिक) उलटी करना
  • पौधों की क्यारियों आदि में पानी देना
  • (लाक्षणिक) ख़ुश करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words