تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی لَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی لَگْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پانی
پانی لَگْنا کے اردو معانی
- پانی کا تکلیف دینا یا نقصان پہن٘چانا، پانی کا موافق نہ آنا ؛ پانی کا برا اثر کرنا
- پانی پینے یا کُلّی کرنے میں پانی سے دان٘توں کو تکلیف پہن٘چنا.
- پانی کا موافق ہونا
- پانی اکھٹا ہونا ، پانی جمع ہونا.
- مقامی سماجی اثرات سے متاثر ہو کر شرارت سوجھنا، کسی مقام کے خصوصی حالات سے دل میں برے خیالات آنا
- پانی لگانا (رک) کا لازم .
- ۔ ۱۔ پانی کا موافق ہونا۔ بعض بعض پہاڑوں اور جزیروں کا پانی خاص خاص طبیعت کے اشخاص کو ایسا ناموافق ہوتا ہے کہ امراض مہلک میں گرفتار ہوکر مرجاتے ہیں۔ محاورے میں کہتے ہیں کہ فلاں مقام کا پانی لگتا ہے۔ فلاں شخص فلاں مقام میں مرگیا پانی لگا تھا۔ ؎ ۲۔ پانی سے دانتوں کو رتکلیف پہنچنا۔ پینے یا کلی کرتے وقت۔
English meaning of paanii lagnaa
- get acclimatized in or adapted to a new place
पानी लगना के हिंदी अर्थ
- पानी का मुवाफ़िक़ होना
- पानी पीने या कुल्ली करने में पानी से दाँतों को तकलीफ़ पहुंचना
- पानी लगाना (रुक) का लाज़िम
- मुक़ामी समाजी असरात से मुतास्सिर हो कर शरारत सूझना, किसी मुक़ाम के ख़ुसूसी हालात से दिल में बुरे ख़्यालात आना
- ۔ ۱۔ पानी का मुवाफ़िक़ होना। बाअज़ बाअज़ पहाड़ों और जज़ीरों का पानी ख़ास ख़ास तबीयत के अश्ख़ास को ऐसा ना मुवाफ़िक़ होता है कि अमराज़ मोहलिक में गिरफ़्तार होकर मरजाते हैं। मुहावरे में कहते हैं कि फ़ुलां मुक़ाम का पानी लगता है। फ़ुलां शख़्स फ़ुलां मुक़ाम में मृगया पानी लगा था। २। पानी से दाँतों को रतकलीफ़ पहुंचना। पीने या कली करते वक़्त
- पानी अखटा होना, पानी जमा होना
- पानी का तकलीफ़ देना या नुक़्सान पहुंचाना, पानी का मुवाफ़िक़ ना आना , पानी का बुरा असर करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی لَگْنا)
پانی لَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔