تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پانی توڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پانی توڑْنا کے معانیدیکھیے
پانی توڑْنا کے اردو معانی
- بند یا نہر میں سے پانی چھوڑ دینا
- تھاہ نکالنا، تہہ نکالنا
- نہر وغیرہ کے پانی کو آب پاشی کے لیے کاٹ لینا
- پانی گھسیٹنا، پانی کھینچنا، پانی گھٹانا، پانی کم کرنا، پانی لے لینا
English meaning of paanii to.Dnaa
- to draw water (a ship)
पानी तोड़ना के हिंदी अर्थ
- बंद या नहर में से पानी छोड़ देना
- गहराई निकालना, तह निकालना
- नहर आदि के पानी को सिंचाई के लिए काट लेना
- पानी घसीटना, पानी खींचना, पानी घटाना, पानी कम करना, पानी ले लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پانی توڑْنا)
پانی توڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔