تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا

۔ ہوش اُڑ جانا۔ گھبراجانا۔

پاؤں تَلے کی زَمِین نِکَل جانا

زَمِین پاؤں تَلے سے نِکَل جانا

خوف اور دہشت سے قیام کرنا مشکل ہونا، نہایت بیقراری ہونا

پاؤں تَلے سے زَمِین نِکَل جانا

۔ (مجازاً) بدحواس ہوجانا۔ ؎ پاؤں تلے کی چیونٹی (عو) مجازاً) نہایت عاجز اور بے بس (فقرہ) خدا نہ کرے پاؤں تلے کی چیونٹی کو بھی ایسی مصیبت پڑے۔

پاؤں تَلے کی مِٹّی چُولھے میں جَلانا

۔ (عو) جب کسی کا کوسنا اثر کرجاتا ہے۔ جاہل عورتیں اس کی پاؤں تلے کی مٹی چولھے میں جلاتی ہیں تاکہ اس کا دفعیہ ہوجائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا

paa.nv tale kii miTTii nikal jaanaaपाँव तले की मिट्टी निकल जाना

پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا کے اردو معانی

  • ۔ ہوش اُڑ جانا۔ گھبراجانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words