تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں پَڑنا

(کسی بات پر راضی کرنے یا عفو تقصیر کے لیے) نہایت عاجزی و فروتنی کرنا، خوشامد در آمد کرنا

ہاتھ پاؤں پَڑنا

ہاتھوں کو چومنا اور قدموں پر گرنا ؛ (کنایتہ) خوشامد کے ساتھ درخواست کرنا ، نہایت منت سماجت کرنا نیز معافی مانگنا ، قصور معاف کروانا ۔

پاؤں آگے نَہ پَڑنا

۔ آگے بڑھنے کی ہمت نہ ہونا

ہاتھ پاؤں جُھوٹے پَڑنا

ہاتھ پانو کا ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو کا بیکار ہو کر کام نہ کرنا

پاؤں اُلٹا پَڑنا

آگے جانے کو دل نہ چاہنا، آگے جاتے ہوئے ڈرنا

پاؤں کَہیں سے کَہیں پَڑنا

۔ ۔ نشے یا اضطراب میں پاؤں کا ادھر ادھر پڑنا۔ ؎

پاؤں میں زَنْجِیر پَڑنا

۔ پاؤں میں بیڑی پڑنا۔ چلنے سے معذور ہونا۔ ؎

پاؤں میں پَھپُھولے پَڑنا

پاؤں میں چھالے پڑنا، چل نہ سکنا

پاؤں میں چَھالے پَڑنا

بہت چلنے کی وجہ سے تلوے میں پھپھولا ہوجانا، بے حرمتی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں پَڑنا کے معانیدیکھیے

پاؤں پَڑنا

paa.nv pa.Dnaaपाँव पड़ना

محاورہ

پاؤں پَڑنا کے اردو معانی

  • (کسی بات پر راضی کرنے یا عفو تقصیر کے لیے) نہایت عاجزی و فروتنی کرنا، خوشامد در آمد کرنا
  • قدم بوسی کرنا، قربان جانا، اظہار عجز کرنا

English meaning of paa.nv pa.Dnaa

  • to fall at the feet (of), prostrate oneself, to entreat submissively, beseech, implore
  • fall at (someone's) feet in entreaty, be very submissive, request earnestly
  • seek refuge or forgiveness
  • treat with extreme respect

पाँव पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (किसी बात पर सहमत करने या क्षमा के लिए) अत्यधिक विनम्रता करना, चापलूसी करना
  • पाँव चूमना, न्योछावर होना, विनम्रता प्रकट करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words