تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں پُھولنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں پُھولنا

پاؤں میں کسی خوف یا اندیشے کے باعث سکت نہ رہنا، گھبرانا، سٹپٹا جانا

ہاتھ پاؤں پُھولنا

ہاتھ پانو سوج جانا ، دست و پا پر ورم آجانا ؛ چلنے پھرنے کی طاقت نہ رہنا

گاڑی کو دیکھ کر پاؤں پُھولْنا

become idle on getting help

پاؤں پَھیلنا

۔ لازم۔

پاؤں پِھسَلنا

۔ پاؤں رپٹنا۔ لغزش ہونا۔ ؎

پاوں پَھیلْنا

پان٘و پھیلانا (رک) کا لازم.

پاوں پَھیلانا

(لفظاً) پان٘و کو دراز کرنا ، لیٹنا ، آرام کرنا ؛ پرورش پانا ، جنم لینا.

پاؤں پَھیلانا

۔ پاؤں کو دراز کرنا۔ ؎ ۲۔ ہٹ کرنا۔ فیل کرنا۔ مچلنا ۔ ؎ ۳۔ رنگ لانا۔ ؎ ۴۔ طمع کرنا۔ زیادہ چاہنا۔ لالچ کرنا۔ ؎

پاوں پِھسَلْنا

لڑکھڑانا ، رپٹنا ، گیلی یا چکنی زمین پر پان٘و کا بے قابو ہو جانا.

پاوں پھیرْنا

آتے ہی فوراً چلے جانا.

پاوں پَھنْسْنا

(لفظاً) پان٘و کسی چیز میں الجھنا ، (مجازاً) جھگڑے میں گرفتار ہونا.

پاؤں پَھنْسْنا

۔ پاؤں کسی چیز میں الجھنا۔ ۲۔ جھگڑے میں گرفتار ہونا۔

پاوں پَلوٹْنا

پیر دابنا ، پان٘و چپی کرنا

ہاتھ پاؤں پَھیلانا

ترقی کرنا ، غلبہ حاصل کرنا

پاؤں پُھونک کے رَکْھنا

احتیاط کرنا، احتیاط سے کام لینا، سوچ سمجھ کر کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں پُھولنا کے معانیدیکھیے

پاؤں پُھولنا

paa.nv phuulnaa•पाँव फूलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاؤں پُھولنا کے اردو معانی

  • پاؤں میں کسی خوف یا اندیشے کے باعث سکت نہ رہنا، گھبرانا، سٹپٹا جانا
  • چلتے چلتے پاؤں میں ورم ہوجانا
  • تھکنا، تکان چڑھنا

Urdu meaning of paa.nv phuulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanv me.n kisii Khauf ya andeshe ke baa.is sakat na rahnaa, ghabraanaa, siTapiTaa jaana
  • chalte chalte paanv me.n varm hojaana
  • thaknaa, takaan cha.Dhnaa

English meaning of paa.nv phuulnaa

  • be alarmed, be afraid, be unable to do anything because of anxiety
  • the feet to swell, to be tired or weary, to be perplexed, or embarrassed

पाँव फूलना के हिंदी अर्थ

  • पाँव में किसी ख़ौफ़ या अंदेशे के कारण सकत न रहना, घबराना, सटपटा जाना
  • चलते चलते पाँव में सूजन हो जाना
  • थकना, तकान चढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں پُھولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں پُھولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone