تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں رَگَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پاوں رَگَڑْنا

بیہودہ پھرنا ، ذلیل و خوار پھرنا

مُنْھ پاؤں پَر رَگَڑْنا

۔ (کنایۃً) منّت سماجت کرنا۔ ؎

پاؤں رَگَڑنا

۔ کوشش کرنا۔ (فقرہ) اس معاملے میں بہت پاؤں رَگڑے کچھ نتیجہ نہ نکلا۔ ۲۔ (مجازاً) نزع کی حالت میں ہونا۔ (فقرہ) ماما اَب پاؤں رگڑ رہی ہے خدا مشکل آسان کر۔ منّت کرنا۔ خوشامد کرنا۔ عاجزی کرنا۔

مُنہ پاؤں پَر رَگَڑْنا

منت سماجت کرنا ۔

پاوں گَڑْنا

ایک جگہ قائم ہو جانا ، قائم یا مستحکم ہو جانا ، ہلنے جلنے سے رہ جانا.

پاوں رَگَڑْوانا

پان٘و رگڑنا (رک) کا تعدیہ ؛ ذلیل و خوار ہونا ، اذیت یا ذلت برداشت کرنا.

پاؤں رَکھنا

۔ کسی جگہ قدم رکھنا۔ جنا۔ چلنا۔ ؎ دیکھو قدم رکھنا۔ (فقرہ) آپ نے اس معاملے میں پاؤں رکھا ہے توجہ کیجئے۔

پاوں رَکْھنا

رک : پان٘و دھرنا.

پاؤں نَہ رَکھنا

۔ قدم نہ رکھنا۔ نہ جانا۔ ؎

پاوں نَہ رَکْھنا

(مجازاً) اِترانا ، غرور کرنا (زمین وغیرہ کے ساتھ) .

پاوں میں رُلنا

پان٘و میں رون٘دا جانا ؛ حقیر ہونا .

پاؤں میں رُلنا

۔ (عو) پاؤں سے روندا جانا۔ (فقرہ) لوگ اوپر چڑھے بیٹھے ہیں اور سیپارہ نیچے پٹخا پڑا ہے۔ غضب خدا کا مسلمان کا گھر اور کلام (قرآن شریف) کی یہ عزت جس چیز پر ایماں کا دارو مدار وہ پاؤں میں رُلتی پھرتی ہے۔

پاؤں بانْدھ رَکھنا

۔ روکنا جانے نہ دینا۔ ؎

پاؤں ثابِت رکھنا

ثابت قدم رہنا، ایک بات پر قائم رہنا

گَھر میں پاؤں رَکْھنا

۔مکان میں داخل ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں رَگَڑْنا کے معانیدیکھیے

پاوں رَگَڑْنا

paa.nv raga.Dnaa•पाँव रगड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاوں رَگَڑْنا کے اردو معانی

  • بیہودہ پھرنا ، ذلیل و خوار پھرنا
  • دوڑ دھوپ کرنا ، بہت جدوجہد کرنا.
  • عالم نزع میں ہونا.
  • منت کرنا ، عاجزی کرنا ، خوشامد کرنا

Urdu meaning of paa.nv raga.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • behuuda phirnaa, zaliil-o-Khaar phirnaa
  • dau.D dhuup karnaa, bahut jadd-o-jahad karnaa
  • aalam nazaa me.n honaa
  • minnat karnaa, aajizii karnaa, Khushaamad karnaa

English meaning of paa.nv raga.Dnaa

  • to rub the feet together, to go about foolishly and unprofitably, to be in the agonies of death

पाँव रगड़ना के हिंदी अर्थ

  • आलम नज़ा में होना
  • दौड़ धूप करना, बहुत जद्द-ओ-जहद करना
  • बेहूदा फिरना, ज़लील-ओ-ख़ार फिरना
  • मिन्नत करना, आजिज़ी करना, ख़ुशामद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں رَگَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں رَگَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone