تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں رَکھنا

۔ کسی جگہ قدم رکھنا۔ جنا۔ چلنا۔ ؎ دیکھو قدم رکھنا۔ (فقرہ) آپ نے اس معاملے میں پاؤں رکھا ہے توجہ کیجئے۔

پاؤں نَہ رَکھنا

۔ قدم نہ رکھنا۔ نہ جانا۔ ؎

ہاتھ پاؤں بَچائے رَکھنا

رک : ہاتھ پاؤں بچانا ۔

زَمِین پَر پاؤں نَہ رَکھنا

غرور کرنا، گھمنڈ کرنا

پاؤں پَر پاؤں رَکھنا

۔ نقش قدم پر چلنا۔ پیروی کرنا۔ (بیٹھنا کے ساتھ) آرام سے بیٹھنا۔ چین سے رہنا۔ بے فکری سے بسر کرنا۔ (فقرہ) جلسہ سر پر آگیا تو پاؤں پر پاؤں رکھے بٹھے ہو کر دوڑ دھوپ کرو تو کام چلے۔ (نوٹ) عورتوں کے خیال میں پاؤں پر پاؤں رکھ کے بیٹھنا یا سونا منحسو ہے۔

پاؤں بانْدھ رَکھنا

۔ روکنا جانے نہ دینا۔ ؎

سَر پَر پاؤں رَکھنا

بہت جلد بھاگ جانا

زَمِین پَر پاؤں رَکھنا

زمین پر کھڑا ہونا

سَر پاؤں پَر رَکھنا

پاؤں پر گرنا

پاؤں پَر سَر رَکھنا

پاؤں پر گرنا

پاؤں گِن گِن کے رَکھنا

۔ ٹھہر ٹھہر کے چلنا۔ ؎

ایک پاؤں پَر کَھڑا رَکھنا

پاؤں پُھونْک پُھونْک کے رَکھنا

۔ (اس جگہ پھونک پھونک کے پاؤں رکھنا زبانوں پر ہے۔) دیکھو پھونک پھونک کے۔

پاؤں پُھونْک پُھونْک کَر رَکھنا

احتیاط کرنا، ڈرنا

پُھونْک پُھونْک کَر پاؤں رَکھنا

احتیاط برتنا ، ڈرتے ڈرتے کام کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں رَکھنا کے معانیدیکھیے

پاؤں رَکھنا

paa.nv rakhnaaपाँव रखना

پاؤں رَکھنا کے اردو معانی

  • ۔ کسی جگہ قدم رکھنا۔ جنا۔ چلنا۔ ؎ دیکھو قدم رکھنا۔ (فقرہ) آپ نے اس معاملے میں پاؤں رکھا ہے توجہ کیجئے۔

English meaning of paa.nv rakhnaa

  • to step into

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words