تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانو روٹی" کے متعقلہ نتائج

پانو روٹی

رک : پاو روٹی.

روٹی پانی

کھانا پینا ، معاش ، روزی.

روٹی پانا

روزی پانا ، آزوقہ پانا.

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

روٹی کو ٹوٹی ، پانی کو بَلا ، خَصَم کو دادا

بہت بھولی یا بیوقوف ، طنزاً کہتے ہیں.

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا ہے مَٹْکا سارا، کام کرنے کو لَڑْکا بِچارَہ

روٹی وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو

روٹی پونا

(ہندو) روٹی پکانا.

روٹی قِسْمَت کی حُقَّہ پاؤں دَوڑی کا

روٹی تو قسمت سے مِلتی ہے مگر حُقّہ (یعنی عیش) اسے مِلتا ہے جو دوڑ دُھوپ کرے .

راٹْھ کا پان

سرخ رنگ کی ایک خوشبودار جڑ جو بطور دو استعمال ہوتی ہے ہندوستان میں دکھن، بنگال اور کوکن وغیرہ میں پیدا ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پانو روٹی کے معانیدیکھیے

پانو روٹی

paa.nv-roTii•पाँव-रोटी

دیکھیے: پاؤ روٹی

  • Roman
  • Urdu

پانو روٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پاو روٹی.

Urdu meaning of paa.nv-roTii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha paav roTii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانو روٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانو روٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone