تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں سَو مَن کے ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

چلنے کی تاب و طاقت نہ رہنا ، چلنا دوبھر ہو جانا.

پاوں مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و سو سو من کے ہو جانا۔

سَو سَو مَن کے پاؤں ہو جانا

گھبراہٹ یا ڈر سے چل نہ سکنا

پاؤں سَو سَو مَن کے ہو جانا

مَن مَن بَھر کے پَیر ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پَیر مَن مَن بَھر کے ہو جانا

رک : پان٘و من من بھر کے ہوجانا ، پان٘و شل ہوجانا.

مَن مَن بَھر کے پاؤں ہو جانا

پانو کا تھک کر بھاری محسوس ہونے لگنا ۔

پاؤں ہَزار مَن کے ہو جانا

۔ لازم۔ ہلنا دشوار ہوجانا۔ حرکت دشوار ہونا۔ ؎

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَخْتَہ ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں شل ہوجانا؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں سَو مَن کے ہو جانا کے معانیدیکھیے

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

paa.nv sau man ke ho jaanaaपाँव सौ मन के हो जाना

محاورہ

پاوں سَو مَن کے ہو جانا کے اردو معانی

  • چلنے کی تاب و طاقت نہ رہنا ، چلنا دوبھر ہو جانا.

पाँव सौ मन के हो जाना के हिंदी अर्थ

  • चलने की ताब-ओ-ताक़त ना रहना, चलना दूभर हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں سَو مَن کے ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں سَو مَن کے ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words