تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپی کُنواں" کے متعقلہ نتائج

پَاپِی

گنہگار، مجرم، فاسق، بد کردار

پانپی

رک : پاپی.

پاپی مَن

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

پاپی پاپ کا ، بھائی کا نَہ باپ کا

پاپی ناو کو ڈَبوتا ہے

رک : ایک نحوست اور بد کرداری سب کو ذلیل کرتی ہے.

پاپی کی ناو ڈُوبے پَر ڈُوبے

برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.

پاپی کی ناو بَھر کے ڈُوبے

برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.

پاپی کے من میں پاپ ہی بسے

شریر آدمی ہر وقت شرارت کی باتیں سوچتا رہتا ہے

پاپی پاپ کا ، بھائی نَہ باپ کا

جس کو بد کاری کی لت پڑ جاتی ہے ، وہ رشتہ کا بھی لحاظ نہیں کرتا ، بد ذات آدمی کو شرارت سے غرض ہے باپ بھائی کوئی بھی ہو .

پاپی کُنواں

رک : پاپی (ب) معنی نمبر ۱.

پاپی کا مال اَکارَت جاتا ہے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے، بدکار کا مال ضائع ہوتا ہے

پاپِیرَس

نرسل کی قسم کا پودا جو دریائے نیل کے کنارے پایا جاتا ہے ، اس پودے سے بنایا ہوا کاغذ.

پی پی

پپیہے کی آواز

پِیْپا

جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.

پَپُو

پالنے والا، حفاظت کرنے والا، ماں، باپ، دائی

papa

بابا

pipe

نل

pope

پاپاۓ روم

پاپائی

پاپ (۲) سے منسوب .

پئے پا

پَپّی

(عموماً بچے کی نسبت سے) بوسہ، پیار

پَپَئی

ارنڈ خربوزہ، ایک قسم کا پھل، پپیتا

pepo

ایک بڑی گول رسیلی بیری جس کا چھلکا موٹا ہوتا ہے

pupa

کیڑے کے پیدائش کی تیسری حالت

پُرانا پاپی

مَہا پاپی

بڑا گنہگار

کایا پاپی اچّھا ، مَن پاپی کُچْھ نَہِیں

کوڑھی ہونا اچھا ہے بے ایمان ہونے سے.

پیٹ کا پاپی

بے ایمان، حرام کا کھانے والا

پیْٹ پاپی ہے

بھوک کی وجہ سے انسان بہت گناہ کرتا ہے

pipe down

شور مچانے کو روکنا

بَھڑبَھڑْیا اَچّھا پیٹ کا پاپی بُرا

کینہ ور سے ڈرنا چاہیے.

پِیپے لُنْڈھانا

کثرت سے شراب پینا ، اُس چیز کا کثرت سے استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھی جاتی ہے.

ایک پاپی ناؤ کو ڈُبوتا ہے

ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے

پِیپا بَن جانا

انکر کھیتی انکر گائے، وہ پاپی جو مارن جائے

کھیتی کسی کی گائے کسی کی، وہ بیوقوف ہے جو نکالنے جائے

پَپّی لینا

پیپے خالی کرنا

۔۱۔کثرت سے شراب پینا۔ ۲۔کثرت سے اس چیز کا استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھّی جاتی ہے۔ تیل ہو خواہ گھی۔ ؎

کِسی کا دَھن کوئی کھائے، پاپی کا مال اَکارَت جائے

کمائے کوئی اڑائے کوئی ، بخیل کماتا اور جوڑتا ہے کھاتے دوسرے ہیں.

پوئی پوئی جانا

خراماں خراماں یا سبک رفتاری سے جانا ؛ تیز تیز جانا.

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

reed pipe

پھونکنے والا ساز جس میں نرسل کاپپیا لگا ہو۔.

drain pipe

نکاس نالی

flue pipe

فُلو باجا

stove-pipe

بھٹّی یا چولھے کی چمنی جو دھوئیں کو اوپر لے جاکر چھوڑتی ہے ۔.

ڈِسْچارْج پائِپ

یہ ایک چھوٹی سی نالی ہوتی ہے جس کے ذریعے محلول ٹینک سے باہر نِکل کر ہوز (حوض) میں داخل ہوتا ہے ، نکاس نلی.

ہَوا کا پائپ

دھونکنی جس سے بھٹی وغیرہ کی آگ بھڑکاتے ہیں اور جس کے اطراف پانی بھرا ہوتا ہے (انگ : Tuyere) ۔

ہَوز پائِپ

ٹیوب یا پائپ جو کسی سیال چیز کو کسی جگہ پہنچانے کے لیے استعمال ہو

stove-pipe hat

بول چال: ایک قسم کی اونچی ریشمی ٹوپی ۔.

organ pipe

ارغنوںکی کوئی نلکی یا نرسل۔.

waste pipe

پائپ برائے نکا سیٔ آب، گندے پانی کے نکاس کے لیے نلکا، مثلاً جو سنک یا واش بیسن کے نیچے لگا ہوتا ہے۔.

peace pipe

شمالی امریکا کے انڈین قبائل میں تمباکو کے پائپ کا تحفہ امن جوئی کے اظہار کے لیے ۔.

soil pipe

گندے پانی کی نکاسی کی نالی یا نلکا۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپی کُنواں کے معانیدیکھیے

پاپی کُنواں

paapii-ku.nvaa.nपापी-कुँआँ

وزن : 2212

مادہ: پَاپِی

پاپی کُنواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پاپی (ب) معنی نمبر ۱.

English meaning of paapii-ku.nvaa.n

Noun, Masculine

  • a water well or pond where people often drown

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپی کُنواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپی کُنواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone