تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیْپا" کے متعقلہ نتائج

پِیْپا

جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیْپا کے معانیدیکھیے

پِیْپا

piipaaपीपा

وزن : 22

پِیْپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.
  • لکڑی کی پٹیوں سے تیار شدہ گول (ڈھول سے مشابہ) شراب کا مٹکا جس میں ایک سو پان٘چ گیلن شراب آتی ہے دوسرے کاموں میں بھی لایا جاسکتا ہے.
  • پانی یا بیر (شراب) کا مٹکا.
  • شکر وغیرہ کی مقدار کا پیمانہ نیز اس کے رکھنے کا ظرف.
  • سیال چیزوں کی مقدار کا پیمانہ یا ان کے رکھنے کا ظرف.
  • (مجازاً) بہت موٹا ؛ بہت شراب پینے والا.
  • ۔ (پُرتگالی لفظ پِپ یا سے بنا ہے) مذکر۔ وہ چُبی ظرف جو ڈھول کی قطح کا ہوتا ہے۔

English meaning of piipaa

Noun, Masculine

  • cask, canister, barrel, butt, obese, drunkard

पीपा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजस्थान के एक प्रसिद्ध राजा जो अपना राज्य छोडकर साध और रामानंद के शिष्य बन गये थे।
  • लकड़ी, लोहे आदि का बना हुआ तेल आदि रखने का एक प्रकार का बड़ा आधान।
  • लोहे या लकड़ी का ढोल के आकार का बना एक बड़ा पात्र जिसमें द्रव पदार्थ रखकर बाहर भेजा जाता है
  • राजस्थान के एक प्रसिद्ध राजा जो राज्य त्याग कर रामानंद के शिष्य हो गए थे
  • भक्तिकालीन एक संत कवि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیْپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیْپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words