تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pope" کے متعقلہ نتائج

pope

پاپاۓ روم

pupa

کیڑے کے پیدائش کی تیسری حالت

popeyed

اُبھَری ہُوئی وَسِيع آنکھوں والا

popedom

روم کے سردار پادری کا عہدہ، مرتبہ یا علاقہ

popery

روم کا عیسائی مذہب

pooped

جہاز کے پیچھے کا حصہ

poppet

پیارا

popper

زور دار آواز پَيدا کرنے والی چِيز

پی پی

پپیہے کی آواز

پَاپِی

گنہگار، مجرم، فاسق، بد کردار

پِیْپا

جست کی چادر نیز ٹین کا بنا ہوا گول مستطیل یا چوکور شکل کا برتن جس میں گھی تیل اور دوسری اشیاء رکھی جاتی ہیں، کنستر.

پَپُو

پالنے والا، حفاظت کرنے والا، ماں، باپ، دائی

papa

بابا

pipe

نل

پاپائی

پاپ (۲) سے منسوب .

پئے پا

پَپّی

(عموماً بچے کی نسبت سے) بوسہ، پیار

پَپَئی

ارنڈ خربوزہ، ایک قسم کا پھل، پپیتا

pepo

ایک بڑی گول رسیلی بیری جس کا چھلکا موٹا ہوتا ہے

پانپی

رک : پاپی.

پوپْلا

بے دان٘توں کا، جس کے دان٘ت گر گئے ہوں

popish

روم کے عیسائی مذہب کے متعلق

popinjay

طوطا

pupillary

مُسمَل

puppetshow

کٹھ پتلی کا تماشا

پُوپ اَشْٹَھک

ساگھ (نومبر دسمبر) کے مہینے کے نصف آخر کے آٹھ دن جن میں چاولوں کی روٹیاں لوگوں میں تقسیم کی جاتی ہیں

pauperise

گدا گر بنانا

pupilage

شاگِرْدی

پُوپالی

ایک قسم کی ٹکیہ یا گگلا جو بھنے ہوئے میدے یا جو کے آٹے سے بنایا جائے اور جسے ہلکا پکایا یا تلا جاتا ہے

پُوپالِکا

روٹی .

پوپَک

ہد ہد، چکی راہا، کھٹ بڑھئی، کھٹ کھٹ بڑھیا

پوپَل

چھالیہ ، سپاری ، چکنی ڈلی ، فوفل .

پوپَٹ

طوطا .

pupil

پُتْلی

pauper

نادار

pupate

حشرے کا منجھ روپ میں ہونا ، پیوپا بننا

pauperism

گَداگَری

pupation

حشرے کی منجھ روبی حالت

pupiparous

پیوپا زا

pauperisation

غُرْبَت

پُوپالِک

روٹی .

پَوپارَہ کَرنا

چوتڑ پھاڑنا ، (مجازاً) بہت پریشان کرنا ، ستانا .

پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے

گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے

پاپی کی ناؤ مَنْجدھار میں ڈُوبتی ہَے

بدی کا ثمر بہت جلد وصول ہونا ہے

pipe down

شور مچانے کو روکنا

پِیپے لُنْڈھانا

کثرت سے شراب پینا ، اُس چیز کا کثرت سے استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھی جاتی ہے.

پاپی کی ناو ڈُوبے پَر ڈُوبے

برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.

پاپی کی ناو بَھر کے ڈُوبے

برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.

پاپی پاپ کا ، بھائی نَہ باپ کا

جس کو بد کاری کی لت پڑ جاتی ہے ، وہ رشتہ کا بھی لحاظ نہیں کرتا ، بد ذات آدمی کو شرارت سے غرض ہے باپ بھائی کوئی بھی ہو .

پاپی ناو کو ڈَبوتا ہے

رک : ایک نحوست اور بد کرداری سب کو ذلیل کرتی ہے.

پاپی پاپ کا ، بھائی کا نَہ باپ کا

پِیپا بَن جانا

پَپّی لینا

پیپے خالی کرنا

۔۱۔کثرت سے شراب پینا۔ ۲۔کثرت سے اس چیز کا استعمال کرنا جو پیپوں میں رکھّی جاتی ہے۔ تیل ہو خواہ گھی۔ ؎

پاپی کے من میں پاپ ہی بسے

شریر آدمی ہر وقت شرارت کی باتیں سوچتا رہتا ہے

پوئی پوئی جانا

خراماں خراماں یا سبک رفتاری سے جانا ؛ تیز تیز جانا.

پاپی کا مال اَکارَت جاتا ہے

حرام کا مال جلد ضائع ہو جاتا ہے، بدکار کا مال ضائع ہوتا ہے

بَھڑبَھڑْیا اَچّھا پیٹ کا پاپی بُرا

کینہ ور سے ڈرنا چاہیے.

کایا پاپی اچّھا ، مَن پاپی کُچْھ نَہِیں

کوڑھی ہونا اچھا ہے بے ایمان ہونے سے.

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

pope کے لیے اردو الفاظ

pope

pəʊp

pope کے اردو معانی

  • پاپاۓ روم

pope के उर्दू अर्थ

  • पापा-ए-रूम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pope)

نام

ای-میل

تبصرہ

pope

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone