تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارس" کے متعقلہ نتائج

پارس

(زنانوں کی اصطلاح) مرد.

پارسہ

پَارَسْیَہ

ملک فارس

پارْسَل ہونا

کسی شخص کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا جانا(بطوور استہزا).

پارس پِیپَل

درخت پیپل کی ایک قسم، جس کے پھول اور پتے بڑے زرد وسرخ وسفید ہوتے ہیں اس کے تقریباً تمام اجزا دوا میں مستعمل ہیں، لاط Hibiscus populneoides : یاط : Populneus

پارسا

پاک دامن، پرہیزگار، گناہوں سے دور رہنے والا

پارس بَن جانا

قابل ہو جانا، لائق ہو جانا

پَارْسِی

ایران یعنی فارس کا رہنے والا، فارس کا باشندہ

پارَس ناتھ

پارس کی صفت رکھنے والا ؛ پارس پتھرکا مالک.

پارَس پَتَھر

رک : پارس معنی نمبر۱.

پارسَنْگ

پارَس بِچُّھو

بچھو کی ایک قسم

پارْسائی

پارسا کا عمل یا حالت، نیکی، پاکی، عفت، زہد، پرہیزگاری

پارْسَل

پلندہ، گٹھا، بقچہ، بستہ، ڈاک یا ریل سے روانہ کرنے کے لیے باندھا ہوا پلندہ یا گٹھری

پارْسْلے

ایک پتے دار سبزی جو عموماً سلاد اور شوربہ بنانے کے کام آتی ہے پھول سفید پتے خوشبوودار اور کھانے کی زیبائش کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، لاط : Carum Petroselinum.

پارْسْلی

ایک پتے دار سبزی جو عموماً سلاد اور شوربہ بنانے کے کام آتی ہے پھول سفید پتے خوشبوودار اور کھانے کی زیبائش کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، لاط : Carum Petroselinum.

پارْسِک

فارسی، پارسی، ایرانی

پارْسْنِپ

ایک پودا زرد پھولوں کا اور جڑ ہلکے زرد رن٘گ کی ہوتی ہے جو کھانوں میں بطورو سلاد استعمال کرتے ہیں ، لاط : Pastinaca sativa یا Peu Cedanum sativum.

پارْسَن

پارسی (الف) ، (ب) (رک) کی تانیثث.

پَاْرسِیْک

جدید ایران کا قدیم نام، ملک فارس

پارَس ناتھ سے چَکّی بَھلی جو آٹا دیوے پِیس، کُڑھ نَر سے مُرْغی بَھلی جو انڈے دیوے بیس

جس شخص سے لوگوں کو فائدہ پہن٘چے وہ بے فیض شخص سے بہت اچھا ہے

پار سال

آئندہ سال، اگلے سال

پار سَنْجوگ

نباتیات دو زواجوں کا ملاپ یا پیوند ، نر اور مادہ زواجوں کا اتصال ، انگ : Cross-conjugation .

دَہْلِیزِ پارَس

مراد : حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم کا مسکن ، مدینۂ منورہ ، مکّہ شریف.

فُلانَہ پَارَس پَتَّھر ہے

خوش نصیب ہے .

فُلانا پارَس پَتَّھر ہے

خوش نصیب ہے .

چِیل کے گھر پارَس ہوتا ہے

چالاکوں کے پاس مال ضرور ہوتا ہے، یعنی قیمتی چیزیں ایسی جگہ سے نکل آتی ہیں جہاں بالکل امید نہیں ہوتی

جو پارَس سے کنْچَن اُپجے سو پارَس ہے کانْچ، جو پارَس سے پارَس اُپجے سو پارَس ہے سانْچ

اچھا کام وہی ہے جس کا نتیجہ اچھا ہو جس کا نتیجہ برا ہو وہ کام بھی برا ہے

سَنْگِ پارْس

(حجریات) ایک قسم کا پتّھر جس کی نسبت مشہور ہے کہ لوہے سے چھو جائے تو اُسے سونا بنا دیتا ہے ، پارس پتّھر.

کھٹیا کھلا بٹیا پارس

عورت جب حاملہ ہو تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

گَٹْھیا کُھلا بِٹْیا پارَس

عورت جب حاملہ ہوتی ہے تو اس کی بڑی قدر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پارس کے معانیدیکھیے

پارس

paarsपारस

وزن : 21

موضوعات: نسوانی یا عورت اصطلاحاً

پارس کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • (زنانوں کی اصطلاح) مرد.
  • (مجازاً) سخی ، بخشش کرنیوالا ، فیض رساں.
  • (مجازاً) نادر ، نہایت نفیس ، عمدہ ؛ کار آمد ؛ کامل ؛ نہایت بیش بہا.
  • ایک پتھر جس کی نسبت مشہور ہے کہ لوہے سے چھو جاۓ تو اسے سونا بنا دیتا ہے.
  • ایک خاص قسم کے پتھر کا ٹکڑا، کسوٹی ، جس سے جواہرات پرکھے جاتے ہیں.
  • تندرست ، چن٘گا ، صحت مند.
  • چان٘د کا حلقہ ، ہالا.
  • دوسروں کو اپنا جیسا بنانے والا.
  • ۔(ف) (بروزن و معنی فارس۔) ہوشنگ شاہ کے بیٹے کا نام جس کے نام سے کل ایران کو پارس کہتے ہیں اور زبان پارسی بھی اس سے منسوب ہے۔) ع اقلیم پارس را غم، از آسیب و ہر نیست (شیخ شیراز) مذکر ۱۔ پارس ۲۔ (س بفتح سوم) پتھر جس کی نسبت اکسیر والے خیال کرتے ہیں کہ وہ جس لوہے سے چھو جائے اس کو سونا کردے۔؎ ۳۔ صفت۔ نہایت نفیس ۴۔مجازاً بہت مالدار ہونے کا کنایہ۔؎ یہ لفظ فارسی شعرا کے کلام میں بیشتر بسکون حرف سوم اور اردو شعرا کے کلام میں ۔ بفتح حرف سوم ہے۔ پارسی۔ (ف) مذکر ۱۔ ایک فرقے کا نام جو زردشت کا پیرواور آتش پرست ہے ۲۔ فارس کا رہنے والا ۳۔ فارسی زبان
  • ۔(ف۔ پارس بمعنی حفاظت۔ الف فاعلیت یعنی نگہبان) صفت پرہیزگار۔ خدا پرست۔ صالح۔ عفیفہ۔ پاک دامن۔ پارسائی۔ (مؤنث) پرہیزگاری
  • پہلو ، پسلی وغیرہ صرف مرکبات میں مستعمل.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paars

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • Persia, ancient name of Iran
  • rib, side
  • the philosopher's stone which according to Hindu legend immediately converts into gold any metal it touches alchemy
  • the philosopher's stone, the touchstone, the proverbial stone supposed to convert other metals into gold

Adjective

  • (one) who makes others like himself
  • (person) who helps others or gives them something of value, benefactor
  • rare, unique, valuable

पारस के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आधुनिक ईरान देश (फ़ारस) का प्राचीन नाम।
  • एक कल्पित पत्थर जिसके विषय में प्रसिद्ध है कि लोहा इसके स्पर्श से सोना हो जाता है। स्पर्श-मणि।
  • परोसा हुआ भोजन
  • पारस पत्थर के समान उत्तम, लाभदायक या स्वच्छ अथवा आदर णीय और बहुमूल्य पदार्थ या वस्तु। जैसे-(क) यदि उनके साथ रहोगे तो कुछ दिनों में पारस हो जाओगे। (ख) यह दवा खाने से शरीर पारस हो जायगा। पुं० [हिं० परसना] १. परोसा हुआ भोजन। २. परोसा। अव्य० [सं० पार्श्व] समीप। नजदीक। पास। उदा०-पारस प्रासाद सेन संपेखे।-प्रिथीराज। पुं० [सं० पलाश] पहाड़ों पर होनेवाला बादाम या खूबानी की जाति का एक मझोले कद का पेड़। गोदड़-ढाक। जापन। पुं० [फा०] आधुनिक फारस देश का एक पुराना नाम।
  • वह पत्थर जो लोहे को सोना बना देता है, ईरान का पुराना नाम
  • पारस2 (सं.)
  • वह पत्तल जिसमें एक आदमी के खाने-भर का भोजन रखा गया हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words