تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پایَہ" کے متعقلہ نتائج

سِیڑھی

اوپر یا نیچے اترنے چڑھنے کا آلہ جس میں قدم رکھنے کی جگہ بنی ہو، یہ خواہ لکڑی کا ہو یا پختہ سنگی، خشتی یا گلی ہو، زینہ، نردبان

سِیڑھی لَگنا

سیڑھی لگانا (رک) کا لازم

سِیڑھی لَگانا

سِیڑھی چَڑْھنا

اُوپر پہن٘چنا ، ترقی پانا ، منزلَ مقصود کو پا لینا .

سِیڑھی چَڑْنا

اُوپر پہن٘چنا ، ترقی پانا ، منزلَ مقصود کو پا لینا .

سِیڑھی سِیڑھی چَڑھنا

سِیڑھی باندْھنا

سِیڑھی لگانا ، پاڑ قائم کرنا .

سِیڑھی کا ڈَنڈا

سِیڑھی سِیڑھی چَھت پَر چَڑھتے ہیں

آہستہ آہستہ یا درجہ بدرجہ ترقی ہوتی ہے

سِیڑھی پَر چَڑھنا

سِیڑھی لَگا کَر چَڑھنا

پَہْلی سِیڑھی

پہلا قدم (مجازاً) ابتدائی ذریعہ، اولین وسیلہ .

سیڑھی بَہ سِیڑھی

درجہ بہ درجہ، بتدریج

سیڑھی بَہ سِیڑھی

درجہ بہ درجہ، بتدریج

سیڑی بَہ سِیڑھی

درجہ بہ درجہ، بتدریج

سِیڑی بَہ سِیڑھی

درجہ بدرجہ ، بتدریج .

چور سِیڑھی

مکان کے پچھلی طرف کی سیڑھی

چَکَّر دار سِیڑھی

وہ زینہ جس کی سیڑھیاں ایک دائرے میں بل کھاتی ہوئی اوپر تک چلی جائیں، گھمیری زینہ، گول زینہ، مدور زینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پایَہ کے معانیدیکھیے

پایَہ

paayaपाया

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: فقرہ تعمیر

پایَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مرتبہ، منزلت، قدر، درجہ
  • پایا
  • سیڑھی کے ڈنڈے یا تختے یا زینے کا وہ حصہ جس پر پان٘و رکھ کر چڑھتے اترتے ہیں
  • (شاذ) پانو، پیر
  • (تعمیرات) عمارت کی بنیاد جو سطح زمین کے نیچے ایک مقرر حد تک بنائی جاتی ہے
  • ستون
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paaya

Noun, Masculine, Singular

  • foot, rank, the stand of a table, foundation, rounds of ladder, ladder poles

पाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मर्तबा, प्रतिष्ठा, आदर, दर्जा
  • सीढ़ी के डंडे या तख़्ते या ज़ीने का वह भाग जिस पर पाँव रख कर चढ़ते उतरते हैं
  • (विरल) पाँव, पैर
  • (निर्माण) भवन का आधार अथवा नींव जो ज़मीन की सतह के नीचे एक निश्चित सीमा तक बनाई जाती है
  • खंभा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone