تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پایاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پایاب کے معانیدیکھیے
پایاب کے اردو معانی
صفت
-
اتھلا، چھچلا، کم گہرا، قابل عبور (بغیر کشتی وغیرہ کے) اتارو پانی، تھاہ
مثال - کچھ لوگ جس طرف سے دریا پایاب تھا شہر میں داخل ہو گئے
- گھاٹ
شعر
میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
تیرا احساس ذرا سا تری ہستی پایاب
تو سمندر کی طرح شور مچاتا کیا ہے
ڈوبنے والوں کے دریا مجھے پایاب ملے
اس میں اب ڈوب رہا ہوں جو بھنور ہے مجھ میں
English meaning of paayaab
Adjective
- shallow, fordable (river, etc.), within one's depth
- moorage
पायाब के हिंदी अर्थ
پایاب کے مترادفات
پایاب کے متضادات
پایاب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پایاب)
پایاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔