تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچّی کاری" کے متعقلہ نتائج

پَچّی کاری

پتھر کی سطح میں گل بوٹے حروف اور الفاظ کھود کر اُن میں کسی دوسرے قسم کا قیمتی پتھر تراش کر وصل کرنے کی صنعت

تَمْباکُو پِچّی کاری

پودوں کی ایک بیماری جس میں تمباکو کے پتوں پر داغ پڑ جاتے ہیں ، انگ Tobacco moasaic .

پَچّے کاری

رک : پَچی کاری .

پَِچی کار

جوڑ لگانے والا ، پیوند لگانے والا ، مرصع ساز ، جڑاؤ کام کرنے والا .

پُوچھ کَر

اجازت لے کر .

پِیچھے کَر

بعد میں

پُچْکاری

پچکار، پچکارنے کا عمل

پَنْچی کاری

رک : پچی کاری.

پِچْکاری

رن٘گ وغیرہ بھر کر چھڑکنے یا پھین٘کنے کا ایک آلہ جو دھات پلاسٹک یا شیشے کی ایک نلکی کی شکل میں ہوتا ہے اور اس میں پتلی سی سلاخ پڑی ہوتی ہے ہتھے کے بالمقابل سلاخ میں ایک ڈاٹ لگی ہوتی ہے نلکی میں دوسری جانب گاو دم سوراخ دار نوک ہوتی ہے سلاخ کو اپنی طرف کھین٘چنے پر نلکی میں رن٘گ وغیرہ بھر آتا ہے اور سلاخ کو دبانے سے نلکی میں سے زوردار دھار نکلتی ہے

پَنجے جھاڑ کَر پِیچھے پَڑنا

پیچھے پڑ جانا، گرد ہوجانا، برا بھلا کہنا

کور پُچْھوا

سب سے پچھلا بچہ ، پوچھن .

ہاتھ دھو کَر پِیچھے لَگنا

رک : ہاتھ دھو کر (کے) پیچھے پڑنا معنی نمبر ۲ ۔

پَنجے جھاڑ کر پِیچھے لِپَٹنا

۔ ۱۔ کسی کام میں ہمہ تن مشغولہونا۔ نہایت مستعدی سے کسی کام میں مصروف ہونا۔ ؎ ۲۔ پیچھے پڑجانا۔ برا بھلا کہنا۔ سخت سست کہے جانا۔ ؎

پونگا لے کَر پِیچھے پَڑْنا

مارنے پیٹنے پر تُلا ہونا، سخت مخالف ہونا.

پُوچھ لے رو کَر، آڑا دے ہَنس کَر

کسی کا راز خوشامد درآمد سے معلوم کر لینا اور پھر اس کی ہن٘سی اڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچّی کاری کے معانیدیکھیے

پَچّی کاری

pachchii-kaarii•पच्ची-कारी

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

پَچّی کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پتھر کی سطح میں گل بوٹے حروف اور الفاظ کھود کر اُن میں کسی دوسرے قسم کا قیمتی پتھر تراش کر وصل کرنے کی صنعت
  • برتنوں پر سونے یا چاندی وغیرہ کا نقشیں کام بنانے کی صنعت
  • جڑاؤ کام، مُرصّع سازی، کوفت کاری، قلم کاری، غرقی، کرتا بیدی
  • چوپڑ کا فرش، اینٹ اور چونے وغیرہ کا پختہ کام جس میں رنگ رنگ کے بیل بوٹے وغیرہ بنے ہوتے ہیں
  • زیورات پر کندن کا کام یا جڑاؤ کام جس میں نگ موتی وغیرہ جڑے جاتے ہیں

Urdu meaning of pachchii-kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • patthar kii satah me.n gul buuTe huruuf aur alfaaz khod kar un me.n kisii duusre kism ka qiimtii patthar taraash kar vasl karne kii sanat ; bartno.n par sone ya chaandii vaGaira ka naqshiin kaam banaane kii sanat ; ja.Daa.uu kaam, murassa saazii, kofat kaarii, kalamkaarii, Garqii, kartaa bedii, zar buland
  • chaupa.D ka farsh, enT aur chuune vaGaira ka puKhtaa kaam jis me.n rang rang ke bail buuTe vaGaira bane hote hai.n
  • jevraat par kundan ka kaam ya ja.Daa.uu kaam jis me.n nag motii vaGaira ju.De jaate hai.n

English meaning of pachchii-kaarii

Noun, Feminine

  • mosaic work, tessellation

पच्ची-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पत्थर की सतह में गुल बूटे अक्षर एवं शब्दों को खोद कर उनमें किसी दूसरे प्रकार का क़ीमती पत्थर तराश कर जड़ने का कौशल
  • बर्तनों पर सोने या चाँदी आदि का फूल-बूटे बनाने का हुनर
  • जड़ाव काम, मुरस्सा साज़ी, नगीने जड़ने का काम, कोफ़्त कारी, फूल बूटे बनाने का काम, क़लमकारी, ग़र्क़ी, बर्तन पर गुल-बूटे बनाने का काम, करता बेदी
  • चौपड़ का फ़र्श, ईंट और चूने आदि का पक्का काम जिसमें रंग रंग के बेल-बूटे आदि बने होते हैं
  • आभुषणों पर कुन्दन का काम या जड़ाव का काम जिस में नग मोती आदि जड़े जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچّی کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچّی کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone