تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑا سَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

سَڑْنا

زیادہ عرصہ رکھا رہنے یا زیادہ گرمی کی وجہ سے اکثر کی چیز کا گلنا، داغدار ہونا یا رنگ اور مزا بدل جانے کے سبب ناقابلِ استعمال ہو جانا، بوسیدہ اور بیکار ہوجانا، گل جانا، بیکار اور نِکَمّا ہو جانا

پَڑا سَڑْنا

۱. کسی جگہ کسمپرسی کی حالت میں رہنا.

چَڑْھنا سَڑْنا

ریح چھوٹنا.

بازار سَڑْنا

بازار میں کسی چیز کی بہتات ہونا

دِماغ سَڑْنا

دماغ کا بدبُو کی وجہ سے پریشان ہونا.

باوْ سَڑْنا

رک : باو رسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑا سَڑْنا کے معانیدیکھیے

پَڑا سَڑْنا

pa.Daa sa.Dnaaपड़ा सड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

پَڑا سَڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. کسی جگہ کسمپرسی کی حالت میں رہنا.
  • ۲. پیچھے رہ جانا.

English meaning of pa.Daa sa.Dnaa

Compound Verb

  • live in a very bad condition, be poor or helpless

पड़ा सड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कहीं-कहीं महानगरीयता की स्थिति में रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑا سَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑا سَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone