تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَدھارْنا" کے متعقلہ نتائج

پَدھارْنا

تشریف لانا، آنا، درشن دینا، قدم رنجہ فرمانا، بیٹھنا

پَدَھرْنا

= पिघलना

پَدھرانا

۱. احترام کے ساتھ لے جانا .

پَکھارْنا

کسی چیز پر جمی گرد و غبار کو جھاڑ کر صاف کرنا، صاف کرنا، کسی مقام کو دھو کر صاف ستھرا کرنا، پیر وغیرہ کو پانی سے دھونا

پَگھارْنا

دھونا، دھلانا

پَچھارْنا

رک : پچھاڑنا (۱) .

پِدَرانَہ

باپ کا جیسا، (وہ سلوک یا برتاؤ) جو باپ کی طرح کا ہو

پادْرَن

پادری (رک) کی تانیث ؛ وہ عورت جو چرچ کی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتی ہے اور رہبانیت کی زندگی بسر کرتی ہے .

پَگ دھارنا

چلنا ، روانہ ہونا ، سفر کرنا .

پِھرْنا

گھومنا ، سیر کرنا .

پُکارْنا

آواز دینا، بلانا، بلند آواز سے کہنا

پاوں پَکھارْنا

پیر دھونا

پَھٹَکْنا پَچھارْنا

سوپ یا چھاج پر ہلا کر صاف کرنا

پھیرْنا

برگشتہ کرنا ، بیزار کرنا ، متنفر کرنا

پارْنا

تکمیل کرنا، مکمل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَدھارْنا کے معانیدیکھیے

پَدھارْنا

padhaarnaa•पधारना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

پَدھارْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تشریف لانا، آنا، درشن دینا، قدم رنجہ فرمانا، بیٹھنا
  • عزت کے ساتھ بیٹھانا، احترام کرنا
  • چلا جانا، دھارنا
  • آ پہنچنا، آنا

Urdu meaning of padhaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tashriif laanaa, aanaa, darshan denaa, qadamranjaa farmaanaa, baiThnaa
  • izzat ke saath baiThaanaa, ehtiraam karnaa
  • chala jaana, dhaarNaa
  • aa pahunchnaa, aanaa

English meaning of padhaarnaa

Intransitive verb

  • to arriving of honorable or revered person
  • to sit, sit down, take a seat
  • to go, proceed, depart, set out
  • to come, to arrive

पधारना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी की दृष्टि में उसके यहाँ किसी पूज्य व्यक्ति का आना, किसी बड़े आदमी का किसी उत्सव, समारोह आदि में सम्मिलित होने के लिए पहुँचना, तशरीफ़ लाना, आना, दर्शन देना
  • आदर के साथ बैठाना, आदरपूर्वक बैठना, प्रतिष्ठित करना (इस शब्द का प्रयोग केवल बड़े या प्रतिष्ठित के आने अथवा जाने के संबंध में आदरार्थ होता है)
  • चला जाना, गमन करना, धारणा, चलना
  • आ पहुँचना, आना

پَدھارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَدھارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَدھارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone