تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑتی قدیم" کے متعقلہ نتائج

پارِینَہ

گزرا ہوا، کہنہ، قدیم، پرانا، فرسودہ، بوسیدہ

پارِینَہ دَفْتَر

پرانے کاغذات

پارِینَہ قِصَّہ

تَق٘وِیمِ پارِینَہ

پرانی جنتری

قِصَّۂ پارِینَہ

پرانی کہانی ، گزری ہوئی بات.

نُقُوشِ پارِینَہ

گزرے ہوئے نقش ، قدیم یا پرانے نقش ؛ مراد : پرانی باتیں اور واقعات ۔

وَرَقِ پارِینَہ

(لفظا ً) قدیم دستاویز ؛ (مجازاً) جسے فراموش کر دیا گیا ہو یا جو رفتہ رفتہ ختم ہو گیا ہو ۔

دَفْتَرِ پارِینَہ

پرانی لا یعنی باتیں، فضول قصّے

داسْتانِ پارِینَہ

عَہْدِ پارِینَہ

قدیم زمانہ، گزرا ہوا دور، پرانا زمانہ

تَق٘وِیمِ پارِینَہ ہے

نکمّا ہے، کسی کام کا نہیں، بیکار محض ہے

تَق٘وِیمِ پارِینَہ بَکار نَمی آیَد

پرانی جنتری کسی کام نہیں آتی ، فضول چیز کو سن٘بھال کر رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑتی قدیم کے معانیدیکھیے

پَڑتی قدیم

pa.Dtii-qadiimपड़ती-क़दीम

وزن : 22121

مادہ: پَڑتی

پَڑتی قدیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ اراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور اس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ کھیت جو موسم سرما میں ربیع کی فصل کے بعد سے خالی رہے اور دوسری آنے والی فصل ربیع کے لیے اچھی طرح تیار کیا جائے

English meaning of pa.Dtii-qadiim

Noun, Feminine

  • land which has long lain uncultivated

पड़ती-क़दीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो ज़मीन जो बहुत समय से परती पड़ी हो और उस में अच्छी फ़स्ल पैदा होने की उम्मीद न रहे, वो खेत जो सर्दी के मौसम में रबी की फ़स्ल के बाद से ख़ाली रहे और दूसरी आने वाली फ़स्ल रबी के लिए अच्छी तरह तैयार किया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑتی قدیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑتی قدیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone