تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑتی" کے متعقلہ نتائج

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پَڑتی پڑنا

زمین کا بنجر ہونا، اکارت ہوجانا یا پیداوار کے قابل نہ رہنا

پَڑتی قدیم

وہ اراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور اس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ کھیت جو موسم سرما میں ربیع کی فصل کے بعد سے خالی رہے اور دوسری آنے والی فصل ربیع کے لیے اچھی طرح تیار کیا جائے

بِجْلی کانْسی پَر پَڑتی ہے

آفت غریبوں ہی پر آتی ہے، نامور ہی پکڑے جاتے ہیں

کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتی

۔کچھ کام نہیں ہوسکتا۔ کچھ کرتے بن نہیں پڑتا۔ ماں بے چاری عجیب مشل میں تھی کچھ کرتے دھرتے بن نہ آتی تھی۔

تَلوار مِیان سے نِکلی پَڑتی ہے

۔قتل کرنے پر آمادہ ہے۔ نہایت خونخوار ہونے کی جگہ۔

پائنچے سے نِکلی پَڑتی ہے

۔ (عو) غصے کے مارے آپے سے باہر ہوئی جاتی ہے۔

مُنہ سے رال ٹَپْکی پَڑتی ہے

بہت لالچی آدمی ہے

چاند پَر خاک نَہیں پَڑتی

بھلے برے نہیں ہو سکتے، اچھوں کو عیب نہیں لگ سکتا، ہنر چھپائے نہیں چھپتا

ہارے جُواری کو کَب کَل پَڑتی ہے

ہارا ہوا آدمی چین سے نہیں بیٹھتا اسے ہر وقت بدلہ لینے کی خواہش رہتی ہے

جِس پَر پَڑتی ہَے وَہی جانتا ہے

کُچھ کَرتے دَھرتے بَن نَہیں پَڑتی

۔عاجز ہونے کے لئے مستعمل ہیں۔ یعینی سمجھ میں نہیں آتا کہ کیاکریں۔

چاند پَر خاک ڈالْنے سے اَپْنے مُنھ پَر پَڑتی ہے

رک : چان٘د پر (کا) تھوکا من٘ھ پر آتا ہے.

دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں

فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑتی کے معانیدیکھیے

پَڑتی

pa.Dtiiपड़ती

وزن : 22

پَڑتی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
  • خرچ کے مقابلے میں پیداوار کم ہونے کی وجہ سے خالی چھوڑی ہوئی زمین
  • مونث۔ دیکھو پرتی

شعر

English meaning of pa.Dtii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • rest, lie, stay, be
  • uncultivated or fallow land, wasteland

पड़ती के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोई ऐसी खाली पड़ी हुई जमीन जो कभी जोती-बोई तो न गई हो, मगर प्रयत्नपूर्वक खेतीवाड़ी के योग्य बनाई जा सकती हो
  • वह खेत जो जमीन की उर्वरा-शक्ति बढ़ाने के लिए किसी विशिष्ट ऋतु में जोता-बोया न गया हो
  • ख़र्च के मुक़ाबले में पैदावार कम होने की वजह से ख़ाली छोड़ी हुई ज़मीन

پَڑتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words