تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paean" کے متعقلہ نتائج

paean

پیروزی نامہ

پائِیں

۱۔ نیچے ، نچلے رخ .

پاں

پاؤں، پیر

پُوں

بان٘سری وغیرہ کی آواز، موٹر کے ہارن کی آواز (عموماْ تلوار کے ساتھ)

پِیْں

باجے یا نفیری کی آواز، (بچے یا پرند جانور وغیرہ کی) باریک آواز (بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل)

پوں

پر(= اوپر)، پہ

پائِین

پائِیں کُنواں

وہ کن٘واں جو دھن٘س کر سطح زمین کے برابر یا نیچا ہوگیا ہو اور جس میں راہگیر دھوکا کھا کر گر پڑے، دبا ہوا کنواں جس کے چاروں طرف کی مٹی گر کر گڑھا بن گیا ہو

پائے اَنْداز

رک : پا انداز

پائِیں کوہ

پہاڑ کا دامن

پائِیں باغ

وہ باغیچہ، جو مکان کے پچھلے حصے میں یا سامنے اس کی کرسی سے نشیب میں ہو

پائِیں سُرخ

روشنی کی سرخ رن٘گ کی موج سے زیادہ بڑی موج

پَناہ

بچنے کا ٹھکانا، امن کی جگہ، مامن.

پا اَن٘داز

ابرش کی وضع کا بنا ہوا گدیلا، جو دروازے پر یا گاڑی میں بچھا دیتے ہیں تاکہ پاؤں یا جوتے کی گرد وغیرہ صاف ہو جائے

پائندگی

ہمیشگی، استقلال، پائیداری، استواری، برقراری

پائِیں میں بَیٹھنا

پاؤں کی طرف بیٹھنا

پائِنْدَہ باد

دُعائے فَضَل، زندہ باد، ہمیشہ رہے یا رہو، امر رہے یا رہو، ہمیشہ آباد رہو

پائِیں پَرَسْتی

پُونگی

(مجازاً) جوگی ، سن٘کھ بجانے والا فقیر.

پَن

ایک سکہ جس کی قیمت اسی کوڑیوں کے برابر ہوتی تھی.

pan

لَگَن

پُن

(مجازاً) بخشش، احسان.

pun

pin

مِسْمار

pen

ڈَرْبَہ

پَین

نالی ، پرنالہ ، نالہ ، ندی ، تالاب ، پانی کا ذخیرہ ، چشمہ .

پِین

موٹا، فربہ، تن وتوش والا، بڑا لمبا چوڑا، بھاری بھرکم

پُون

جن٘گلی بادام کا درخت جو ہندوستان کے مغربی کناروں پر ہوتا ہے اس کے پھول اور پتیاں دوا کے کام آتی ہیں، اور پھل میں سے تیل نکالا جاتا ہے اس درخت میں سے ایک قسم کا گون٘د نکلتا ہے، کلپون نام کا درخت جس کی لکڑی عمارت بنانے کے کام میں آتے ہے، اس کے بیجوں سے ایک قسم کا تیل نکلتا ہے

peon

چَپْراسی

pean

نقابت: سنہری بندکیوں والا سیاہ سمور۔.

paeon

ایک عروضی بحر چھوٹے ماتروں اور ایک طویل ماترے کی تکرار پر مبنی۔.

pain

دُکھنا

piñon

چِلْغوزَہ

پائِینَہ

کولہا، سرین

پَنَہ

پناہ کی تخفیف (عموماً اشعار میں مستعمل)

پائِنْچَہ

پاجامے یا شلوار کا تخنوں کے پاس والا حصہ

پائے نَظَر کا پِھسلنا

نظر کا نہ ٹھہرنا، نگاہ بھر کر نہ دیکھ سکنا

پائنچے چھوڑنا

۔ کھرُسے ہوئے یا اٹھائے ہوئے پائنچوں کو چھوڑنا۔ (فقرہ) ایسی بولاہٹ کس کام کی آؤ دیکھا نہ تاؤ دیکھا پائنچے چھوڑ چھاڑ جھَٹ اُٹھ کھڑی ہوئیں۔

پائے نام

رک : پانام.

پائنتی

پائنتی کی جانب، پیروں کے رخ، وہ رخ جس طرف سونے والے کے پیر ہوں، جیسے: تمہارے پائنتے رکھا ہوا ہے، اٹھ کر لے لو

پائِنچا

۔مذکر۔ یہ لفظ فارسی پائچہ کا بگاڑا ہوا ہے۔ پائجامہ کے ایک ک ا حصہ جس میں ایک ٹانگ رہتی ہے۔

پائِنتھی

رک : پائن٘تی .

پائنچے چَڑھانا

۔ پائنچوں کو اوپر کرلینا۔

پائنچے سے نِکلا پَڑْنا

غصّے میں آپے سے باہر ہونا.

پائنچے سے نِکلی پَڑتی ہے

۔ (عو) غصے کے مارے آپے سے باہر ہوئی جاتی ہے۔

پائنچے تَنْگ کَرنا

۔ پائنچے کسے کرنا۔

پائنچے تَنْگ ہونا

۔ پائنچے کسے ہونا۔ ؎

پائِنچا کُھوسنا

۔پائجامے کے پائنچے کو نیفے میں اٹکانا تاکہ اونچا ہوجائے۔ (فقرہ) اوڑھنی اُنھیں اوڑھنا نہیں آتی پائنچے وہ نہیں کھرُ س سکتیں۔

پائنچے اُٹھانا

۔ عورتیں جب بڑے پائنچوں کا پاجامہ پہنتی ہیں چلتے وقت پائنچے اونچے کرلیتی ہیں۔

پائنچا گُھرَسنا

۔پائجامے کے پائنچے کو نیفے میں اٹکانا تاکہ اونچا ہوجائے۔ (فقرہ) اوڑھنی اُنھیں اوڑھنا نہیں آتی پائنچے وہ نہیں کھرُ س سکتیں۔

پائِنچا بھاری کَرْنا

آنا جانا چھوڑ دینا، کسی فعل کو تر ک کرنے کا عہد کرنا، ایک جگہ جم کر بیٹھنا، باہر نہ نکلنا، آمد و رفت ترک کرنا، خانہ نشین ہونا، نہ نکلنے کی قسم کھا لینا

پانا

موقع ملنا، میسر ہونا

پانی

آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

پانیو

پانی

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

پَنی

پون٘ڈ (رک) سے منسوب ، پون٘ڈ کے وزن والی ، رک : بارہ پنی توپ (بارہ (رک) کا تحتی).

پاؤں

تان٘بے یا لوہے کی بتی، جو بڑے اور بھاری پتھروں کے جوڑ کو باہم وصل رکھنے کے لئے دونوں میں جڑدی جاتی ہے، بند

پائِن

چیڑ کا درخت .

pine

فِکْر

پِینا

کسی سیال شے کو حلق سے اتارنا.

paean کے لیے اردو الفاظ

paean

ˈpiː.ən

paean کے اردو معانی

  • پیروزی نامہ
  • رجز

paean के उर्दू अर्थ

  • पीरोज़ी-नामा
  • रजज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paean)

نام

ای-میل

تبصرہ

paean

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone