تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُون" کے متعقلہ نتائج

پُونگی

(مجازاً) جوگی ، سن٘کھ بجانے والا فقیر.

پُون

جن٘گلی بادام کا درخت جو ہندوستان کے مغربی کناروں پر ہوتا ہے اس کے پھول اور پتیاں دوا کے کام آتی ہیں، اور پھل میں سے تیل نکالا جاتا ہے اس درخت میں سے ایک قسم کا گون٘د نکلتا ہے، کلپون نام کا درخت جس کی لکڑی عمارت بنانے کے کام میں آتے ہے، اس کے بیجوں سے ایک قسم کا تیل نکلتا ہے

پُونی

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر تحائف پانے والے لوگ، گھریلو کام کرنے والے لوگ جیسے نائی موچی وغیرہ

پُونْیا

رک : پورن ماسی.

پُونَم

پُونَنا

ایک قسم کا پودا جس کے پھول سرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں

پُونجا

گٹھا، پولا

پُونگ

ٹڈی کے بچے جو انڈوں سے نکل آتے ہیں، ان کا رن٘گ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے، مہینے ڈیڑھ مہنیے میں یہ مکمل پردار ٹڈی بن جاتے ہیں

پُونگا

۔ (ھ۔ نون غنہ) مذکر۔ بانس۔ بانس کا پور۔ ۲۔ نلی۔ پاؤں کی نلی۔ (فقرہ) پھر اس گلی میں پاؤں رکھا تو پونگے توڑ دوں گا۔ ۳۔ موٹا بانس جو بیچ میں خالی ہوتا ہے۔ (فقرہ) یہاں لاٹھی پونگے کا کام نہیں ۔۴۔ (بنگال) جلیبی کی شاخ۔ ۵۔ صفت۔ احمق۔ بے وقوف۔

پُونْیوں

رک : پُونیا .

پُون سَلائی

وہ پتلی لکڑی جس پر روئی کی پونیاں کاتنے کے واسطے بناتے ہیں، پونی بنانے کی تیلی

پُونچ

رک : پون٘چھ (۱) ، دم.

پُونچی

رک : پون٘جی.

پُونڑا

سبز ٹہنی، چھڑی یا کوئی سبز ڈال، پولا، گچھا، مٹھا وغیرہ

پُونچھ

۱. دم.

پُونٹھ

پیٹھ، پشت

پُونچھ ہِلَوَّل

چاپلوسی ، خوشامدی.

پُونگْڑا

لڑکا، اولاد نرینہ

پُونچْڑی

مکھیاں اُڑانے کو بالوں کی بنی ہوئی چون٘ری، جھالنی

پُونچْھلا

۔ (س) مذکر۔ دُم۔ دیکھو پنچھالا۔ پچھلا۔

پُونچھڑی

بیل کی دم میں پڑنے والا حلقہ.

پُونچھار

لمبی دم والا جانور.

پُونج مال

رک : پنج مال.

پُونجی واد

نظام سرمایہ داری

پُونجی دار

وہ شخص جس نے کسی کام یا کاروبار میں سرمایہ لگایا ہو، سرمایہ دار

پُونگی پَھل

چھالیہ، سپاری

پُونجی پَتی

سرمایہ دار

پُونجی ٹَکا

روپیہ پیسہ ، مال و دولت.

پُونجی والا

رک : پون٘جی دار.

پُونجی کھونا

تجارت یا کاروبار میں اتنا گھاٹا اٹھانا کہ نفع تو درکنار خود سرمائے میں سے کچھ یا کل دینا پڑے ، ایسا گھاٹا اٹھانا کہ سرمائے کا بھی نقصان ہو ، بھاری گھٹا یا نقصان اٹھانا.

پُونجی وادی

پُونجیِ حِصَّہ داراں

ساجھے کی پون٘جی، مشترک سرمایہ، کمپنی کا سرمایہ

پُونجی لُٹانا

سب دھن دولت نچھاور کرنا ، متاع عزیز قربان کرنا.

پُونچھ پانچھ

پوچھ پاچھ

پُونچھ دَبانا

نہایت عاجزی یا فرمان٘برداری ظاہر کرنا

پُونچھ پونچھا

صاف کرنے کی کپڑے کی دھجی

پُونجی گَںوانا

رکل : پون٘جی کھونا .

پُونْچھ پانْچھ کے

۔ (پانچھ تابع مہمل ہے۔) جھاڑ کے۔ صاف کر کے۔ ؎

پُونچْھنا پانچْھنا

رک : پوچھان معنی نمبر ۳.

پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا

طنزاً: کسی کے پیچھے پیچھے چلنا، کسی کا پچھ لگو بننا، ہر بات میں کسی کی پیروی کرنا

پُونچھ داب بھاگ جانا

دم دبا کر بھگنا ، مغلوب ہو کر بھاگنا.

جِس کا چُون اُس کا پُون

جو اچھا کام کرتا ہے اس کو ثواب پہن٘چتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُون کے معانیدیکھیے

پُون

puunपून

اصل: ہندی

وزن : 21

پُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جن٘گلی بادام کا درخت جو ہندوستان کے مغربی کناروں پر ہوتا ہے اس کے پھول اور پتیاں دوا کے کام آتی ہیں، اور پھل میں سے تیل نکالا جاتا ہے اس درخت میں سے ایک قسم کا گون٘د نکلتا ہے، کلپون نام کا درخت جس کی لکڑی عمارت بنانے کے کام میں آتے ہے، اس کے بیجوں سے ایک قسم کا تیل نکلتا ہے
  • تلوار کے قبضے کا نیچے والا سرا

English meaning of puun

Noun, Masculine

  • bottom end of the sword
  • the wild almond tree which found on the western area of India

पून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगली बादाम का पेड़ जो भारत के पश्चिमी किनारों पर होता है
  • तलवार के क़बज़े का नीचे वाला सिरा

پُون کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone