تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَگْڑی اُچھالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَگْڑی اُچھالْنا کے معانیدیکھیے
پَگْڑی اُچھالْنا کے اردو معانی
-
عزت بگاڑنا، ذلیل کرنا، بدنام کرنا
مثال - کسی نے کسی کو طمانچہ دیا کسی نے کسی کی پگڑی اچھال دی۔ - آپس کی تو تو میں میں میں اور ایک دوسرے کی پگڑی اچھال دی جائے۔
पगड़ी उछालना के हिंदी अर्थ
-
इज़्ज़त बिगाड़ना, ज़लील करना, बदनाम करना
उदाहरण - आपस की तु तु मैं मैं में और एक दूसरे की पगड़ी उछाल दी। - किसी ने किसी को तमांचा दिया किसी ने किसी की पगड़ी उछाल दी।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَگْڑی اُچھالْنا)
پَگْڑی اُچھالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔