تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہاڑی مَینا" کے متعقلہ نتائج

پَہاڑی مَینا

خوش آواز پرند مینا کی ایک قسم جو عام طور پر پہاڑ پر ہوتی ہے لوگ پکڑ کر گھروں میں پالتے ہیں.

پَہاڑی مَینا ٹِیلو

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو

بچّوں کا ایک کھیل ، پہاڑی مینا ٹیلو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہاڑی مَینا کے معانیدیکھیے

پَہاڑی مَینا

pahaa.Dii-mainaaपहाड़ी-मैना

پَہاڑی مَینا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوش آواز پرند مینا کی ایک قسم جو عام طور پر پہاڑ پر ہوتی ہے لوگ پکڑ کر گھروں میں پالتے ہیں.

पहाड़ी-मैना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मधुर आवाज़ पक्षी मैना की एक क़िस्म जो आम तौर पर पहाड़ पर होती है लोग पकड़ कर घरों में पालते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہاڑی مَینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہاڑی مَینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words