تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہَلْوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہَلْوانی کے معانیدیکھیے
پَہَلْوانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔ف(ف) مونث۔ ۱۔طاقت۔ قوت۔ ۲۔ورزش۔
- کسرت کرنے کا کام، ورزش، کسرت
- قواعد کشتی، زورآوری
- قوت، توانائی
- پہلوان سے متعلق، پہلوانوں سے تعلق رکھنے والا
شعر
عشق میں تیشہ زنی چلتی نہیں
کوہ کن یہ پہلوانی اور ہے
اے جنوں استاد بس خم ٹھونک کر آ جائیے
ہاں خلیفہ ہم بھی دیکھیں پہلوانی آپ کی
English meaning of pahalvaanii
पहलवानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
विशेषण
- कुश्ती लड़ने का काम, कुश्ती लड़ना, कुश्ती लड़ने का पेशा, मल्ल व्यवसाय, कुश्ती लड़ने का काम, कुश्ती लड़ने की कला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہَلْوانی)
پَہَلْوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔