تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہْلُو بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلُو بَدَلْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پَہْلُو
پَہْلُو بَدَلْنا کے اردو معانی
- انداز بدلنا.
- دوسرا رخ اختیار کرنا.
- انداز یا رخ پلٹنا.
- حیلہ حوالہ کرنا.
- کروٹ لینا، کروٹ بدلنا (خراہ اضطراب کے عالم میں خراہ استراحت کے لیے).
- ۔۱۔ انداز بدلنا۔ ؎ ۲۔ حیلہ کرنا۔ دوسرا طرز اختیار کرنا۔ ؎ ۳۔ کروٹیں لینا۔ ؎
English meaning of pahluu badalnaa
- be worried, be anxious, change style or manner, turn from side to side, change posture
पहलू बदलना के हिंदी अर्थ
- अंदाज़ बदलना
- अंदाज़ या रुख़ पलटना
- करवट लेना, करवट बदलना (ख़राह इज़तिराब के आलम में ख़राह इस्तिराहत के लिए)
- दूसरा रुख़ इख़तियार करना
- हीला हवाला करना
- ۔۱۔ अंदाज़ बदलना। २। हीला करना। दूसरा तर्ज़ इख़तियार करना। ३। करवटें लेना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہْلُو بَدَلْنا)
پَہْلُو بَدَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔