تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہْلُو دَبانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلُو دَبانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
پَہْلُو دَبانا کے اردو معانی
- زیر کر دینا، غالب آجانا، مرتبہ گھٹانا
- دشمن کی فوج کے کسی حصے پر چڑھائی کر دینا
- حریف کے پہلو پر زور ڈالنا، بازو دبانا
- قریب بیٹھنا، مل کے بیٹھنا
- کسی رخ پر فوج کو چڑھاتے ہوئے لانا، کسی جانب حملہ کرنا
English meaning of pahluu dabaanaa
- press one's side, overpower, press (enemy's) flank
पहलू दबाना के हिंदी अर्थ
- नीचे कर देना, विजय पा जाना, श्रेणी घटाना
- शत्रु की सेना के किसी भाग पर चढ़ाई कर देना
- विरोधि के पहलू पर दबाव डालना, भुजा दबाना
- निरट बैठना, मिल के बैठना
- किसी दिशा पर सेना को चढ़ाते हुए लाना, किसी दिशा में आक्रमण करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہْلُو دَبانا)
پَہْلُو دَبانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔