تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیمائِش" کے متعقلہ نتائج

پَیمائِش

زمین کا سروے یا ناپ (خصوصاََ زمین کی) ناپنے کا عمل، عمارتوں، کھیتوں، زمینوں وغیرہ کی پیمائش

پَیمائِش کُنِنْدہ

پیمایش کرنے والا، ناپنے والا

پَیمائِشِ نَہْر

نہر کی پیمایش.

پَیمائِشِ دیہی

گان٘و کی پیمائش ، گان٘و سے منسوب پیمایش .

پَیمائِش گَر

پیمایش کرنے والا ، نا پنے والا.

پَیمائِشی

ناپا ہوا، مقررہ ناپ کے مطابق

پَیمائِش و آزْمائِش

پَیمائِش و آزْمایِش

ناپنا اور پڑتال کرنا

پَیمائِشِ مال

جائیداد و ملکیت و محاصل کی پیمایش.

پَیمائِشِ اَرْض

پَیمائِشِ سَطَری

وہ پیمائش جو طول مییں ہو.

پَیمائِشِ قَدَمی

وہ پیمایش جو قدموں سے کی جائے ، قدم سے منسوب پیمایش عموماََ زمین داروں میں باہمی معاملات کے لیے اسی کا زیادہ رواج ہے .

پَیمائِشِ سَرْسَری

مجمل اور مختصر پیمائش، عام طور پر پیمائش جس میں نقشہ کشتوار پیمانہ سے نہیں بنایا جاتا صرف نظری بنا لیتے ہیں

پَیمائِشِ سَرْکاری

وہ پیمائش جو سرکاری طور پر کی جائے .

پَیمائِشِ جَرِیبی

وہ پیمائش جو جریب سے کی جاتی ہے .

پَیمائِشِ بَندوبَسْت

عَمَلی پَیمائِش

واقعی طور پر کی جانے والی ناپ

خَسْرَۂِ پَیمائِش

خسرے کا وہ کھاتہ جس میں زمین کا ناپ درج کیا جاتا ہے

مُطْلَق پَیمائِش

مماسی رَو پیما کے مشاہدے سے رَو کی قیمت مطلق یا معیاری اکائیوں میں محول ہوتی ہے ، برقی رو کی پیمائش ۔

نا قابِلِ پَیمائِش

بَنْد و بَسْت کی پَیمائِش

محکمۂ بندوبست کی جانب سے بندوبست مالیات کے دوران میں زمین کے ناپے جانے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیمائِش کے معانیدیکھیے

پَیمائِش

paimaa.ishपैमाइश

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: ہندسہ ریاضی

پَیمائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین کا سروے یا ناپ (خصوصاََ زمین کی) ناپنے کا عمل، عمارتوں، کھیتوں، زمینوں وغیرہ کی پیمائش
  • (مجازاََ) (کسی معاملے کی) حد یا معیار دریافت کرنا، تحقیق و تدقیق، چھان بین
  • آراضی کی ناپ تول کےاصول ومقادیر، وہ علم جس میں بندوبست کے اصول وضوابط سے بحث کی گئی ہو

شعر

English meaning of paimaa.ish

Noun, Feminine

पैमाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नापने या मापने की क्रिया, भू-सर्वेक्षण के लिए की जाने वाली भवनों, खेतों, ज़मीनों आदि का नाप
  • ( लाक्षणिक) (किसी विषय की) सिमा या गुणवता प्राप्त करना, छान-बीन
  • ज़मीन की नाप, किसी क्षेत्र के रक्बे की नाप, किसी स्थान की लंबाई-चौड़ाई आदि की नाप

پَیمائِش کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیمائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیمائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words