تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیمانَہ چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

چَڑھانا

نیچے سے اور پہنچانا، بلندی پر لے جانا

کھارے چڑھانا

دولھا کا کپڑے بدلنا، ایک رسم

بھاؤ چڑھانا

قیمت یا نرخ بڑھانا، دام زیادہ کرنا

آنکھیں چَڑھانا

نشے تکلیف یا غصے بغیرہ میں تیوری چڑھانا، اوپر کے پپوٹوں اور پتلیوں کو اوپر کی طرف اٹھا لینا

دِن چَڑھانا

۱. تاخیر کرنا ، دیر کرنا ، کوئی کام صبح ہی سے نہ کرنا .

پانی چَڑھانا

پانی کو بلندی پر لے جانا

نام چَڑھانا

کسی کا نام رجسٹر میں درج کرنا، کوئی جائداد وغیرہ کسی شخص کے نام پر لکھنا

چِہْرَہ چَڑھانا

ملازمین شاہی کے دفتر میں نام درج کرنا یا کروانا

پُھول چَڑھانا

(کسی کی قبر پر) پھول رکھنا، مزار پر پھول رکھنا

روز چَڑھانا

صبح کا وقت گُزارنا ، دیر کرنا ، ڈھیل ڈالنا (دن چڑھانا ، زیادہ مستعمل ہے).

دُھوپ چَڑھانا

دیر کرنا، دوپہر کرنا، تاخیر سے کام لینا

دَم چَڑھانا

حبسِ دم کرنا، سان٘س روکنا ؛ چلّہ کھین٘چنا

پَٹّی چَڑھانا

پھوڑے یا درد کی جگہ پر پلستر بان٘دھنا

چَراغ چَڑھانا

کسی متبرک مقام پر عقیدت سے یا منت پوری ہونے پر تبریک کے لیے دیا یا شمع لے جا کر روشن کرنا

مُنہ چَڑھانا

تیوری پر بل ڈالنا ، ناپسند کرنے کی علامت ظاہر کرنا ۔

گُل چَڑھانا

کسی متبرک جگہ، مزار، آستانہ یا قبر وغیرہ پر، پھول چڑھانا، پھولوں کا نذرانہ دینا، عقیدتاً پھولوں کا تحفہ پیش کرنا

بَتّی چَڑھانا

فانوس یا کنول وغیرہ میں موم کی بتی رکھنا

مِتی چَڑھانا

تاریخ ڈالنا ، تاریخ لکھنا

پَرْدے چَڑَھانا

(انجینیری) ملمع ، تہ ، پرت ، (چاندی سونے وغیرہ کی) تہ چڑھانا .

خُون چَڑھانا

کسی دوسرے کا خون کسی مریض کے جسم میں داخل کرنا ۔

نَذریں چَڑھانا

بطور تحفہ عقیدۃ ً کسی بزرگِ دین کے مزار یا روضہ پر کوئی چیز پیش کرنا

سونا چَڑھانا

سونے کا پانی پھیرنا یا مُلَمَع کرنا ، سونے کی پتلی چادر منڈھنا .

جام چَڑھانا

شراب پینا، قدح نوشی کرنا، شراب کا پیالہ پینا، شراب پلانا

کَلائی چَڑھانا

رک : کلائی کرنا .

داغ چَڑھانا

داغ لگانا، بگھار لگانا

شَراب چَڑھانا

بہت شراب پینا ، مے نوشی کرنا .

زَنْجِیر چَڑھانا

بیڑیاں پہنانا

قَسَم چَڑَھانا

قسم دینا، قسم کے ذریعے کسی کو پابند بنانا، کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا عہد لینا، اقرار کرانا، وعدہ لینا.

اَنْٹا چَڑھانا

(نشہ بازی) افیم کی گولی نگلنا ، افیم کھانا.

پَیمانَہ چَڑھانا

جام پینا

ساغَر چَڑھانا

شراب کا پیالہ پی جانا.

خول چَڑھانا

غلاف چڑھانا

کانٹا چَڑھانا

(مرغ بازی) مرغ کی انی پر حفاظت کو لوہے کا خول چڑھانا .

قَلَم چَڑھانا

ایک درخت میں دوسرے درخت کی شاخ کا پیوند لگانا

بارا چَڑھانا

(تارکشی) جنتری کے سوراخ کو حسب ضرورت چھوٹا یا باریک کرنا.

جُوتا چَڑھانا

جوتا پیر میں پہننا

تار چَڑھانا

ستار یا طن٘بورے وغیرہ کے تار کھین٘چنا لگانا یا کسنا، ستاری کے تار کھینچنا، تار لگانا

نَشَہ چَڑھانا

نشہ چڑھنا (رک) کا تعدیہ ؛ خمار طاری کرنا ۔

تَلا چَڑھانا

جوتے میں تلا لگانا، سول چڑھانا

دانَہ چَڑھانا

گھوڑے یا خچّر وغیرہ کے من٘ہ پر دانہ کا تھیلا لگا دینا تاکہ وہ پیٹ بھر لے.

راکھ چَڑھانا

بدن پر بھبوت ملنا.

چادَر چَڑھانا

بطور نذر کپڑے یا پھولوں کی چادر کسی مزار پر ڈالنا (بیشتر بزرگوں کے مزار پر منت ماننے یا مراد پوری ہونے کے موقع پر)

آوا چَڑھانا

پکانے کے واسطے برتنوں یا اینٹوں کو آوے میں چننا

دَرْجَہ چَڑھانا

طالب علم کو ترقی دے کر اگلے درجے میں کردینا

تالا چَڑھانا

قفل لگوانا (خصوصاً دوسرے کے مکان پر) ؛ دوسرے کے مکان پر قبضہ کرلینا.

بَل چَڑھانا

بل ڈالنا، شکن پیدا کرلینا، ناک بھوں چڑھانا

اَبْرُو چَڑھانا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

نیزَہ چَڑھانا

رنگین جھنڈیوں والے بانس ایک بزرگ سید مدار سالار کی درگاہ پر لے جانا ۔

عَلَم چَڑھانا

منت یا مراد پوری ہوہنے کے بعد امام بارگاہ میں چاندی یا کسی چیز کا بنایا ہوا علم بطور نذر پیش کرنا

تاریخ چَڑھانا

کاغذات پر تاریخ لکھنا

بانْہیں چَڑھانا

بانْہہ چڑھانا، آستین چڑھانا

کَپْڑا چَڑھانا

کپڑا اُڑھانا ، کسی چیز کو کپڑے سے ڈھانکنا .

ڈھاٹی چَڑھانا

گھوڑے وغیرہ کے مُن٘ھ کو لگام کے بجائے کپڑے سے بان٘دھنا ، مُن٘ھ بند کرنا ، بولنے نہ دینا .

چَشْمَہ چَڑھانا

ایک پودے کے انکھوے کو دوسرے پودے پر لگانا

حُکْم چَڑھانا

رک : حکم دینا

تیوَر چَڑھانا

تیور چڑھانا (رک) کا تعدیہ.

نِشان چَڑھانا

منگنی یا ساچق کے دن دولھا والوں کا دلہن کے گھر جاکر دلہن کو اور دلہن والوں کا دولھا کے گھر جاکر دولھا کو انگوٹھی یا چھلا وغیرہ پہنانا

پِیالَہ چَڑھانا

شراب پینا، کل پیالہ پینا

قُرْبانی چَڑھانا

خدا، دیوتا یا کسی مقدس مرحوم ہستی کے حضور کوئی جانور نذر کرنا

چُوڑیاں چَڑھانا

چوڑیاں پہنانا؛ چوڑیاں پہننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیمانَہ چَڑھانا کے معانیدیکھیے

پَیمانَہ چَڑھانا

paimaana cha.Dhaanaaपैमाना चढ़ाना

محاورہ

پَیمانَہ چَڑھانا کے اردو معانی

  • جام پینا

English meaning of paimaana cha.Dhaanaa

  • to drink a cup of wine

पैमाना चढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • शराब पीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیمانَہ چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیمانَہ چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone