تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیر بُھْچڑی" کے متعقلہ نتائج

پَیر

قدم، پاؤں، ٹان٘گ

پَیروں

۔پیدل۔ پاؤں پاؤں۔ سوار کے خلاف۔ دہلی میں پاؤں کی جگہ مستعمل ہے۔

پَیر پَیر

پَیْرِس

فرانس کا دارالسلطنت، شہر کا نام

پَیر وار

تیرنے والا ، تیراک.

پَیر بازی

ناچ میں پیروں کی ایک خوبصورت رفتار

پَیر تھام

جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لیے بنا ہوا کھان٘چا ، رک : پاتام / پیتام .

پَیرَو

بحر، سمندر

پَیر پایَہ

(حشریات) ٹان٘گ کا وہ جوڑ جو کولہے پر ہوتا ہے ، (Legbase).

پَیْرَہَن

پیراہن کی تخفیف، لباس، کرتہ، پوشاک

پَیر گاڑی

بائیسکل ، سائیکل.

پَیر اُٹھان

(کُشتی) کشتی کا ایک پیچ جس میں بایاں پیر آگے بڑھا کر بائیں ہاتھ سے جوڑ کی چھاتی پر دکھا دیتے ہیں اور اسی وقت سیدھے ہاتھ سے اس کے پیر کے گھٹنے کو اٹھا کر بایاں پیر اس کے داہنے پیر میں اڑا کر پھرتی سے اسے اپنی طرف کھین٘چ کر چت کردیتے ہیں).

پَیراستَہ

سجا ہوا، آراستہ، مزین، زیبائش کیا ہوا

پَیر دَوڑی

بھاگ دوڑ ، تگ ودو ، سخت کوشش ، بھاگا دوڑی.

پَیری

بھوسا ملا ہوا اناج کا ڈھیر، غلہ جو صاف کرنے کے کے بعد باقی رہے، پیر، کھایان، پیرا

پَیر بَٹائی

کھلیانی بٹائی جو اُڑان سے پہلے کاشت کار اور زمین دار کے درمیان حصہ رسدی بان٘ٹ لی جائے.

پَیر پَھنسانا

اپنے آپ کو دقت میں ڈالنا

پَیراگِراف

کسی مضمون وغیرہ کا ایک ہی مطلب پر مبنی حصہ، عبارت کا ٹکڑا یا قطعہ، وہ عبارت کا ٹکڑا جس میں ایک ہی مضمون ہو، (فقرہ) عبارت

پَیراسْتَگی

سجاوٹ، تزئین، آراستگی (بالعموم آراستگی کے ساتھ)

پَیراسْتَنی

پَیر بُھْچڑی

ہیجڑوں کا پیر

پَیرافِین

ایک بے رن٘گ اور بے بو کا چکنا مایہ جو پیٹرول وغیرہ کو صاف کرکے بنایا جاتا ہے اس کی عام شکل موم ہے جو ہائیڈورجن اور کابن کا نامیاتی مرکب ہے ، موم معدنی.

پَیرنی

(کاشتکاری) کھیت میں بیج کی بوائی ، تخم ریزی ، بوئی.

پَیرْنا

طے کرنا ، پار اُترنا.

پَیر پَڑنا

پَیرائِندَہ

پَیر پسارنا

پاؤں پھیلانا

پَیر پَٹَخْنا

اظہار ناراضگی کرنا، غصہ ہونا

پَیر لَمْبے کَرنا

رک : پان٘و پھیلانا.

پَیر کی خاک

(مجازاً) نہایت حقیر شے ، بہت ادنیٰ درجے کی چیز.

پَیْرایہ

طرز، روش، ڈھنگ، انداز

پَیر اُکَھڑْنا

رک : پان٘و اکھڑ جانا.

پَیرا ٹائِیفائِڈ

ٹائیفائڈ بخار سے مشابہ ، نقلی ٹائیفائڈ جو تپ میعادی سے اس قدر مشابہ ہو کہ خون کے معائنہ کے بغیر فرق نہ معلوم ہوسکے.

پَیرَہنِ عِشْق

پَیروں پَیروں

پَیر کا نِشان

پَیرائِش

آراستگی، سجاوٹ، زیبائش

پَیر پَھنْسانے کی جَگَہ

پَیر اُکھیڑْنا

پان٘و جمنے نہ دیتا ، (کسی جمی ہوئی چیز کو) اپنی جگہ سے ، ہلا دینا ، قائم نہ ہونے دینا.

پَیر میں بِلّی بَندھی ہونا

ہر وقت چلتے پھرتے رہنا، ایک جگہ ٹک کر نہ بیٹھنا

پَیر کَہیں ڈالنا اور پَڑنا کَہیں

سخت بے چینی، اضطراب، فکر یا رنج ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، عشق میں بھی یہ حالت ہوتی ہے

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

پَیر لَڑْکَھڑانا

رک : پان٘و لڑکھڑانا.

پَیرا بولا

(طبیعیات و ریاضی) شلجمی قطعہ مکانی ، طبیعیات میں وہ خاکہ جہاں یہ شکل بنتی ہے ، ریاضی میں ایک سادہ گھمائو نیز طریق ، گھومنے والی شے کا مقام جو اپنے مخصوص محور سے ایک ہی فاصلے پر رہتا ہو.

پَیرا فِینی

پیرافین (رک) سے منسوب.

پَیر پَھیلا کَرْ سونا

رک : پان٘و پھیلا کر سونا (مجازاً) مطمئن ہونا.

پَیر اُکَھڑ جانا

پَیر دھو دھو کَر پِینا

رک : پان٘و دھو دھو کے پینا.

پَیرائی

پیرنے کا ڈھنگ، شناوری کا طریقہ

پَیرَت

رک : پور ، پان٘و .

پَیرَن

(گلہ بانی) رک ؛ باچھن ، ہے کوڑا ، بگھا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیروں پَڑْنا

(ہندو) تعظیماً سسرال کے رشتے داروں کا آداب بجا لانا، گوڈے چھونا ، قدم لینا.

پَیرا بولائی

پیرا بولا (رک) سے منسوب .

پیروں میں سر دینا

کسی کے پیروں پر اپنا سر رکھنا ، خوشامد کرنا .

پَیراہَنِ شُعْلَہ

پیراہن کاغذی

درخواست رحم جو بادشاہ یا حاکم کے حضور پیش کی جائے (ایران کا دستور تھا کہ مظلوم کو کاغذ کا لباس پہنا کر بادشاہ کے روبرو پیش کرتے تھے)

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر لَگْنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیراہَنِ ہَسْتی

(مجازاً) جسم انساں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیر بُھْچڑی کے معانیدیکھیے

پَیر بُھْچڑی

pair-bhuch.Diiपैर-भुचड़ी

وزن : 2122

پَیر بُھْچڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہیجڑوں کا پیر

पैर-भुचड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किन्नरों का पैर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیر بُھْچڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیر بُھْچڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone