تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسا دھو کَرْ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

پَیسا دھو کَرْ اُٹھانا

رک : پیسا اٹھانا نمبر ۲ .

پَیسہ دھو کر اُٹھانا

ایک قسم کی منت، عورتیں مشکل کشا کے نام کا پیسہ دھوکر چھوڑتی ہیں، منت پوری ہونے پر خیرات کردیتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسا دھو کَرْ اُٹھانا کے معانیدیکھیے

پَیسا دھو کَرْ اُٹھانا

paisaa dho kar uThaanaaपैसा धो कर उठाना

محاورہ

موضوعات: دہلی

پَیسا دھو کَرْ اُٹھانا کے اردو معانی

  • رک : پیسا اٹھانا نمبر ۲ .
  • منت بڑھانے کیلیے مانی ہوئی رقم الگ نکال کر رکھنا نیاز نذو کا خرچ الگ رکھنا .
  • ۔(دہلی) ایک قسم کی مَنّت۔ عورتیں مشکل کشا کے نام کا پیسا دھوکر اٹھا رکھتی ہیں۔ مراد پوری ہونے پر اس کی شیرینی منگاکر بچوں کو بانٹ دیتی یا وہ پیسا کسی مسکین فقیر کو دے دیتی ہیں۔

पैसा धो कर उठाना के हिंदी अर्थ

  • मिन्नत बढ़ाने के लिए मानी हुई रक़म अलग निकाल कर रखना नयाज़ नज़ू का ख़र्च अलग रखना
  • रुक : पैसा उठाना नंबर २
  • ۔(दिल्ली) एक किस्म की मिन्नत। औरतें मुश्किल कुशा के नाम का पैसा धोकर उठा रखती हैं। मुराद पूरी होने पर इस की शीरीनी मंगाकर बच्चों को बांट देती या वो पैसा किसी मिस्कीन फ़क़ीर को दे देती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسا دھو کَرْ اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسا دھو کَرْ اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words