Search results
Saved words
Showing results for "paitraa"
Meaning ofSee meaning paitraa in English, Hindi & Urdu
پَیتْرا کے اردو معانی
- (سپاہ گری) کشتی یا پٹے کا دان٘و کرتے وقت کا ٹھاٹھ یا ڈھن٘گ یعنی حریف پر وار کرنے یا اس کے وار کو روکنے کے لیے خاص چال سے جسم کو چراتے اور پچاتے ہوئے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا.
- (مجازاً) ترکیب ، تجویز ، ڈھن٘گ.
- نشان قدم ، (مجازاً) کھوج ، سراغ.
- (مجازاً) گم ، دن٘گ ، ششدر ، ہکابکا ، حواس باختہ.
Interesting Information on paitraa
پیترا اس لفظ کے معنی’’پاؤں کا نشان، پاؤں کے نشان کا قرینہ‘‘ بھی ہیں (’’پے‘‘ بمعنی ’’پاؤں‘‘ اور’’ترا ‘‘بمعنی ’’تلا‘‘): لقا کو خبر ہوئی کہ مہتر قران بڑی عیاری کرگیا۔ کس پھرتی سے دونوں کو گرفتار کرکے لے گیا۔۔۔حکم دیا کہ تم جاکر دیکھو تو، مہتر قران ہی اٹھا لے گیا ہے یا اور کوئی غائب کرلے گیا۔۔۔خواب گاہ میں آئے تو معلوم ہوا کہ پیترا مہتر قران کا ہے۔۔۔ لقا سے عرض کیا، یا خداوند بے شک یہ کام مہتر قران کا تھا۔ پیترا اسی کا معلوم ہوتا ہے (’’بالا باختر‘‘، از شخ تصدق حسین، ص ۱۱۲)۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of paitra
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (paitraa)
paitraa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone