Search results
Saved words
Showing results for "paTraa"
Meaning ofSee meaning paTraa in English, Hindi & Urdu
پَٹْرا کے اردو معانی
- تختہ جس پَر مُردے کو غسل دیتے ہیں.
- تختہ.
- چکلا ؛ وہ تختہ جس پر روٹی یا آٹے کا پیڑا بیلتے ہیں.
- دھوبیوں کے کپڑے دھونے کا تختہ.
- لکڑی کا لمبا تختہ جو زمین ہموار کرنے کے واسطے کھیت میں پھیرتے ہیں ، ہین٘گا ، پٹیلا ، سہاگا.
- کچنا اناج.
- کم اون٘چے پایوں یا دیواروں کی چھوٹی سی چوکی (جو عموماً حمام یا باورچی خانے میں بیٹھنے کے لئے استعمال ہوتی ہے) ؛ پیڑھا.
Compound words of paTraa
Showing search results for: English meaning of patra
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (paTraa)
paTraa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone