تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیْوَنْد کاری" کے متعقلہ نتائج

پَیوَنْد

(مجازاً) الفاظ کی بندش .

پَیوَنْدی

جس میں جوڑ لگا ہو، پیوند والا

پَیوَنْدَگی

پیوند ہونے کا عمل یا کیفیت، وابستگی

پَیوَنْدی کرنا

چپکانا ، بل دے کر چسپاں کرنا

پَیوَنْدی مُوچھیں

مصنوعی مونچھیں جن کر حلقہ کی صورت بنا کر گالوں پرچپکا لیتے ہیں

پَیوَنْدوں میں ڈَھکْنا

(لفظاََ) بہت ہی بوسیدہ کپڑے پہنے ہوئے ہونا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کی حالت میں ہونا .

گَن٘ج و پَیوَنْد

(خطاطی) طغرا نویسی کی ایک قسم ، الفاظ ملا کر لکھنا تاکہ کم سے کم جگہ میں لکھا جائے ، جیسے : نیلیپیلیچھیلچھبیلی (نیلی پیلی چھیل چھبیلی).

بازِیٔ پَیوَنْد

ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہونا، وابستگی، چیزوں کا ملنا، باہم پیوست

زَمِین کا پَیوَنْد ہونا

نیست و نابود ہو جانا، خاک میں ملنا، ڈھے جانا، تباہ و برباد ہو جانا

کَم پَیوَنْد

رک : کم آمیز ، تنہائی پسند .

دیر پَیوَنْد

رک : دیر آشنا.

ظَفَر پَیوَنْد

کامیابی سے رشتہ جوڑنے والا ، کامیابی یا فتح پانے والا

جوڑ پَیوَنْد

میل ملاپ، ترکیب۔

رِشْتَہ و پَیوَنْد کَرنا

رک : رشتہ کرنا ، تعلق قائم کرنا

زُود پَیوَنْد

زُود آمیز ، میل ملاپ یا تعلق رکھنے والا.

جان کا پَیوَنْد

جان و دل، جان و جگر

کَپْڑے پَیوَنْد کَرنا

کپڑوں میں پیوند کرنا

آسْمان میں پَیوَنْد لَگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

پَیوَند میں پَیوَنْد مِلْنا

پم نسل یا کفو اور ہمسر سے رشتہ ہو جانا ، برابر کا رشتہ ہونا ، اپنی ذات برداری میں شادی ہونا .

زَمِین کا پَیوَنْد کَرْنا

جان سے مار دینا، فنا کرنا، دفنانا

ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

بڑھیا کے ساتھ گھٹیا کا میل ، ایسے عمل یا تعلق کے متعلق کہتے ہیں جو بے جوڑ یا نا موزوں ہوں ، (قب : مخمل میں ٹاٹ کا پیوند جو زیادہ مستعمل ہے).

شال میں ٹاٹ كا پَیوَنْد

كسی بلند درجے والی شے كے ساتھ پست درجے والی شے كا جمع ہونا ؛ بے تكا اور بے جوڑ ہونا ۔

مَخْمَل میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

کسی اعلیٰ چیز کے ساتھ ادنیٰ کا جوڑ ہو یا کوئی بے جوڑ ، ناموزوں چیز ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

گاڑھے میں کَم خواب کا پَیوَنْد ہونا

بے جوڑ بات ہونا (رک : کمخواب / مخمل میں ٹاٹ کا پیوند ہونا).

ٹاٹ میں زَر بَفْت کا پَیوَنْد

بے میل اور بے جوڑ بات، کسی اعلٰے چےز میں ادنیٰ چیز کو نا مناسب طور پر شامل کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

آبِ رَواں میں گاڑھے کا پَیوَنْد

انمل بے جوڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیْوَنْد کاری کے معانیدیکھیے

پَیْوَنْد کاری

paivand-kaariiपैवंद-कारी

اصل: فارسی

وزن : 22122

پَیْوَنْد کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پیوند لگانے کا پیشہ
  • (جراحی) جسم کے کسی حصے کے نسیچ یا عضو کو کاٹ کر کسی دوسرے حصے میں جوڑنے یا منتقل کرنے کا عمل، عمل نقل
  • (نباتات) قلم لگانے کا عمل یا کام

شعر

English meaning of paivand-kaarii

Noun, Feminine

  • patching, cobbling
  • transplanting (of organs)
  • grafting (of plants)

पैवंद-कारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैवंद या चिप्पी लगाने की क्रिया या काम
  • (शल्यक्रिया) प्रतिरोपण (अंगों का)
  • (वनस्पति) क़लम लगाने की क्रिया या कार्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیْوَنْد کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیْوَنْد کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone