تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کا پَیوَنْد ہونا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین کا پَیوَنْد ہونا

نیست و نابود ہو جانا، خاک میں ملنا، ڈھے جانا، تباہ و برباد ہو جانا

زَمِین کا گَز ہونا

چلتے پھرتے رہنا، ٹِک کر نہ بیٹھنا

زَمِین آسْمان کا فَرْق ہونا

زمین اور آسمان کا فرق ہونا، بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

زَمِین اَور آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت تفاوت ہونا، کسی قِسم کی یکسانیت یا مماثلت نہ ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

زَمِین کا پَیوَنْد کَرْنا

جان سے مار دینا، فنا کرنا، دفنانا

زَمِین و آسْمان کا فَرْق ہونا

بہت زیادہ فرق پایا جانا، غیر معمولی اختلاف ہونا

گاڑھے میں کَم خواب کا پَیوَنْد ہونا

بے جوڑ بات ہونا (رک : کمخواب / مخمل میں ٹاٹ کا پیوند ہونا).

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کا پَیوَنْد ہونا کے معانیدیکھیے

زَمِین کا پَیوَنْد ہونا

zamiin kaa paivand honaaज़मीन का पैवंद होना

زَمِین کا پَیوَنْد ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نیست و نابود ہو جانا، خاک میں ملنا، ڈھے جانا، تباہ و برباد ہو جانا

English meaning of zamiin kaa paivand honaa

Compound Verb

  • ( building) lie in ruins, mingle with the dust, die

ज़मीन का पैवंद होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • धूल में मिल जाना, मर जाना, देहांत हो जाना, मिट्टी में मिलना, ढह जाना, तबाह-ओ-बर्बाद हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کا پَیوَنْد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کا پَیوَنْد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words