تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیزار پَیزاری" کے متعقلہ نتائج

پَیزار پَیزاری

جوتم جوتا، باہم جوتوں سے لڑنا.

پَیزاریں

پیزار (رک) کی جمع مرکبات میں مستعمل .

پَیزاریں پَڑنا

جوتیاں لگنا، پٹائی ہونا

پَیزاریں مارنا

رک : پیزار مارنا .

پَیزاریں لَگْوانا

رک : بیزار مارنا .

پَیزار سے

۔(عو) پاپوش سے۔ بلا سے۔ کیا پرواہ ہے۔ ؎

پَیزار ہونا

ذلت کا نشان ہونا ، ذلیل ہونا .

پَیزار مارنا

(کسی بات یا چیز وغیرہ پر) خاک ڈالنا ، ترک کرنا ، حقیر و ذلیل سمجھ کر چھوڑنا .

پَیزار کھانا

جوتوں کی مار کھانا

پَیزار دِکھانا

جوتی دکھانا

میری پَیزار سے

(عور) بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

جُوتی پَیزار

جوتوں سے ہونے والی مارپیٹ، جوتم پیزار، گالی گلوج کے ساتھ ہونے والی لڑائی، مارکٹائی، لڑائی دنگا، جھگڑا

پَیزار کی نوک پَر

رک : پاپوش سے .

پَیزار خور

کمینہ، رذیل، پاجی

جُوتَم پَیزار

shoe-fight, rowdy scuffle, brawl

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیزار پَیزاری کے معانیدیکھیے

پَیزار پَیزاری

paizaar-paizaarii•पैज़ार-पैज़ारी

  • Roman
  • Urdu

پَیزار پَیزاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جوتم جوتا، باہم جوتوں سے لڑنا.

Urdu meaning of paizaar-paizaarii

  • Roman
  • Urdu

  • juutam juutaa, baaham juuto.n se la.Dnaa

पैज़ार-पैज़ारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जूतम जूता, आपस में जूतों से लड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیزار پَیزاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیزار پَیزاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone