تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکا دینا" کے متعقلہ نتائج

پَکا دینا

۔ پکا کے تیار کرنا۔ (فقرہ) سالن پکادو۔ ۲۔ (کنایۃً) ستانا۔ تکلیف دینا۔ جیسے کلیجہ پکا دینا۔

جی پَکا دینا

کَلیجا پَکا دینا

۔ دل دکھانا۔ طبیعت جلانا۔ رنج دینا۔ تکلیف دینے والی باتوں سے ایذائ دینا۔ ؎

دِماغ پَکا دینا

فضول کسی بات پر غور و فکر کرنا، خام خیالی میں مبتلا ہونا، دماغ کو پریشان کرنا، بہت بک بک کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکا دینا کے معانیدیکھیے

پَکا دینا

pakaa denaaपका देना

موضوعات: کنایۃً فقرہ

پَکا دینا کے اردو معانی

  • ۔ پکا کے تیار کرنا۔ (فقرہ) سالن پکادو۔ ۲۔ (کنایۃً) ستانا۔ تکلیف دینا۔ جیسے کلیجہ پکا دینا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words