تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْکوں" کے متعقلہ نتائج

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَلْکوں سے

بہت اعزاز و احترام یا اطاعت کے ساتھ.

پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا

انتہائی گرویدگی کا اظہار کرنا۔

پَلْکوں پَرْ بِٹھانا

رک: آن٘کھوں پر بٹھانا۔

پَلْکوں سے زَمِین جھارْنا

رک: پلکوں سے تنکے چننا

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا

بہت ہی محنت و لگن سے کسی کی خدمت کرنا، کسی کو آرام پہن٘چانے کے لیے بہت تکلیف اٹھانا۔

پَلْکوں سے نَمَک اُٹھانا

دشوار کام کرنا، عورتوں کا خیال ہے کہ نمک گرانے والے کو قیامت کے دن پلکوں سے اٹھانا پڑے گا.

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بَدی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بُرائی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْکوں کے معانیدیکھیے

پَلْکوں

palko.nपलकों

وزن : 22

پَلْکوں کے اردو معانی

  • رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

شعر

English meaning of palko.n

  • eyelashes

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْکوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْکوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone