تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن گَھڑی" کے متعقلہ نتائج

پَن گَھڑی

پانی کی گھڑی، یہ ایک کٹورہ ہوتا ہے جس کے پیندے میں باریک سوراخ ہوتا ہے، اسے پانی کی سطح پر رکھ دیتے ہیں، سوراخ کے ذریعے پانی داخل ہونا شروع ہوتا ہے اور وقت معینہ پر اتنا بھر جاتا ہے کہ کٹورہ ڈوب جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن گَھڑی کے معانیدیکھیے

پَن گَھڑی

pan-gha.Diiपन-घड़ी

پَن گَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کی گھڑی، یہ ایک کٹورہ ہوتا ہے جس کے پیندے میں باریک سوراخ ہوتا ہے، اسے پانی کی سطح پر رکھ دیتے ہیں، سوراخ کے ذریعے پانی داخل ہونا شروع ہوتا ہے اور وقت معینہ پر اتنا بھر جاتا ہے کہ کٹورہ ڈوب جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن گَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن گَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words