تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنچ نامَہ" کے متعقلہ نتائج

پَنچ نامَہ

(کاشتکاری) کسی انتظامی یا عدالتی فیصلےکے لیے پنچ اور پنچوں کے فیصلے کے لیے راضی نامہ (اقراری دستاویز) ، پنچوں کے فیصلے کو قبول کرنے کا تحریری اقرار نامہ جو فریقین کی طرف سے لکھا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنچ نامَہ کے معانیدیکھیے

پَنچ نامَہ

panchnaamaपंच-नामा

موضوعات: شکار کاشتکاری

پَنچ نامَہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) کسی انتظامی یا عدالتی فیصلےکے لیے پنچ اور پنچوں کے فیصلے کے لیے راضی نامہ (اقراری دستاویز) ، پنچوں کے فیصلے کو قبول کرنے کا تحریری اقرار نامہ جو فریقین کی طرف سے لکھا جائے.
  • کسی غیر معمولی طریقے سے کسی کی موت واقع ہو جانے پر جب پولیس کسی دوسرے شخص کو مجرم یا شریک جرم نہیں سمجھتی تو صورت حال کے چند گواہوں کے دستخطوں سے ایک تحریر مکمل کر کے معاملے کو ختم کر دیتی ہے اور آگے نہیں بڑھاتی ، اس تحریر یا مکمل رپورٹ کو پنچ نامہ کہتے ہیں.

पंच-नामा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्र, जिसके अनुसार दो विरोधी पक्षों ने अपना निर्णय कराने के लिए किसी को पंच चुना हो
  • वह पत्र जिस पर पंचों का निर्णय लिखा हो
  • (कृषि) एक प्रशासनिक या न्यायिक निर्णय के लिए मध्यस्थता और मध्यस्थ (पावती दस्तावेज़) की सहमति, पार्टियों द्वारा लिखित मध्यस्थ के निर्णय को स्वीकार करने के लिए लिखित समझौता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنچ نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنچ نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words