تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْچوں" کے متعقلہ نتائج

پَنْچوں

رک : پنچ جس کی یہ جمع اور تراکیب میں مستعمل ہے.

پَنْچوں کا پِیالَہ

چلم ، حقہ.

پَنْچوں کا پِیالَہ پِینا

۔ برادری میں شامل ہونا۔

پَنْچوں کا دیا

(مجازاً) پنچوں کے سامنے نکاح کے بعد ملا ہوا (شوہر).

پَنْچوں کا کَہْنا سَر آنْکھوں پَر مَگَر پَرنالا یَہِیں رَہے گا

ضدی آدمی اپنی مرضی کرتا ہے

پَنْچوں کا جُوتا اَور میرا سَر

پنچوں کا فیصلہ منظور ہے.

تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

خُدا کا دِیا کانْدھے پَر پَنْچوں کا دِیا سَر پَر

چار لوگوں کی بات تسلیم کرنی ہی پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْچوں کے معانیدیکھیے

پَنْچوں

pancho.nपंचों

پَنْچوں کے اردو معانی

  • رک : پنچ جس کی یہ جمع اور تراکیب میں مستعمل ہے.

شعر

English meaning of pancho.n

  • associates, companions, friends

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْچوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْچوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone