تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنیری" کے متعقلہ نتائج

پَنیری

made of cheese, cheesy

پَنیری

پھول کے چھوٹے چھوٹے پودوں کا ذخیرہ، کھٹے کا گودا جو پوست اور دانوں کے درمیاں ہوتا ہے

پَنیری جمانا

حق یا دعویٰ قائم یا ثابت کرنا (بیشتر ضمیر اضافی کے ساتھ)

نان پَنِیری

پنیر سے تیار کی ہوئی نان ۔

اَپْنی پَنِیری جَمانا

اپنا مطلب پورا کرنے کی تدبیر کرنا، کسی چیز کو قبضیانے کی فکر میں لگنا

پَھنیری

پھن دار، پھن والا، بڑے پھن والا

پَناری

पराई स्त्री

پَنیر

۔ (انگ میں اسپے نیل تھا۔) مذکر۔ ایک قسم کا شکاری کتا جو شکار کی بو پہچانتا ہے اردو میں بالفتح و فتح سوم ہے۔

پَنہاری

پنہارا کی تانیث، پانی بھرنے کے کام پر معمور خادمہ

پَیری

بھوسا ملا ہوا اناج کا ڈھیر، غلہ جو صاف کرنے کے کے بعد باقی رہے، پیر، کھایان، پیرا

پَسیری

پان٘چ سیر کا باٹ یا پیمانہ

پَتیری

ایک قسم کی چٹائی

پَنیر جمانا

کسی بات کی بنیاد ڈالنا، کوئی ایسا کام شروع کرنا جس سے بہت سے کام نکلیں

پھیری

۱. (نقیروں کا) گشت ، رک : پھیرا۔

پِیْری

بڑھاپا، ضعیفی، کہن سالی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنیری کے معانیدیکھیے

پَنیری

panerii•पनेरी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَنیری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھول کے چھوٹے چھوٹے پودوں کا ذخیرہ، کھٹے کا گودا جو پوست اور دانوں کے درمیاں ہوتا ہے
  • پان بیچنے والا، پنواڑی، برئی، تنبولی والا

Urdu meaning of panerii

  • Roman
  • Urdu

  • phuul ke chhoTe chhoTe paudo.n ka zaKhiiraa, khaTTe ka guudaa jo post aur daano.n ke darmiyaa.n hotaa hai
  • paan bechne vaala, puNo e.Dii, bari.i, tambolii vaala

English meaning of panerii

Noun, Masculine

  • storage of flower's small plants, a kind of fruit's pulp which is found in between poppy and the grains
  • betel leaf seller

पनेरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूल के छोटे-छोटे पौदों का भंडारण, खट्टे का गूदा जो पोस्त और दानों के मध्य होता है
  • पान बेचने वाला व्यक्ति, पनवाड़ी, बरई, तँबोली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone